Ms. Farukh Riaz, Lecturer in Political Science, has been allocated in CSS 2021. She has expertise in Political Science.
She conducts online classes on Zoom on Political Science and different subjects of CSS and PMS as well.
24/04/2023
کسی نے کیا خوب کہا ہے کہ کچھ بھی مستقل نہیں سوائے تبدیلی کے۔
تبدیلی میرے نزدیک تین صورتوں میں رونما ہوتی ہے؛ ماضی، حال اور مستقبل۔
ہم ہمیشہ یا تو ماضی کو بُرا بھلا کہتے رہتے ہیں یا مُستقبل کے لئے پریشان رہتے ہیں۔اور بد قسمتی سے اُس اہم دور کو ہم بالکل نظر انداز کر دیتے ہیں جو ہمارے گُزرے ہوئے کل اور آنے والے کل کا سبب ہوتا ہے، وہ ہے ہمارا “آج”، ہمارا “حال”۔
میں نے زندگی میں اتفاقاً جو چند چیزیں سیکھی ہیں اُن میں سے ایک یہ ہے کہ “جو پاس ہے بس وہ ہی خاص ہے”۔ اور جو میّسر ہے اُس کو خوب سے خوب تر بناؤ، کیونکہ زندگی بہت مُختصر ہے۔ اگر ہم ماضی اور مُستقبل کی فکر میں رہے تو ہمارا “آج” نکل جائے گا جس پر ہمارا ماضی اورمُستقبل مُنحصر ہے۔
سو “جو پاس ہے بس وہ ہی خاص ہے”۔ 👣
14/11/2022
Alhamdolillah!
Finally, the dreams came true by the only grace of Allah SWT.
Be the first to know and let us send you an email when CSS with Farukh Riaz posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.