Zakrya DEHRI

Zakrya DEHRI my name is Shahzad Ali Yousafzai from Zakrya dehri lahor Swabi

22/03/2022

ایک چہرے سے اُترتی ہیں نقابیں کتنی
لوگ کتنے ہمیں ایک شخص میں مِل جاتے ہیں

وقت بدلے گا تو اِس بار میں پوچھوں گا اُسے
تُم بدلتے ہو تو کیوں لوگ بدل جاتے ہیں

22/03/2022

جرمنی کے بادشاہ نے ایک بار ترکی کے حکمران سلطان عبد الحمید خان سے کہا:
"یورپ میں آپ کی حالت ایسی ہے جیسے بتیس دانتوں میں ایک زبان". مطلب یہ تھا کہ تم چاروں طرف سے گِھرے ہوئے ہو کچھ نہیں کر سکتے..

اس پر سلطان عبدالحمید نے اسے ایک خوبصورت جواب دیا کہ
"آپ کی بات ٹھیک ہے لیکن اللّہ تعالی کی قدرت یہ ہے کہ دانت سب کے سب گر جاتے ہیں لیکن زبان قائم رہتی ہے"

22/03/2022

رات کو سب نو ساڑھے نو بجے تک سو جایا کرتے تھے ، رات دیر تک جاگنے

کو نحوست تصور کیا جاتا تھا ، صبح آذان کی آواز کانوں میں گونجتی تھی اور

اُس کے بعد گھر یا ہمسایوں کے مرغے أذان دیا کرتے تھے ، گھر میں درخت

موجود ہوتا تھا اور صبح صبح چڑیوں کی آواز کانوں کو سنائی دیتی تھی ۔

گھر کے مرد نماز پڑھنے چلے جاتے تھے اور یوں دن کا آغاز بہت جلدی ہو

جاتا تھا ۔

دوپہر میں اکثر گھروں میں روٹی بنائی جاتی تھی اور ساتھ اناردانہ ، پودینہ ، ٹماٹر

اور پیاز کی چٹنی بنائی جاتی تھی ، اُس کے بعد ظہر کا اہتمام کیا جاتا تھا اور

پھر قیلولہ کیا جاتا تھا ، گھر میں دادا دادی کے وجود کو رحمت سمجھا جاتا تھا

اور اُن کا کہا ہوا حرفِ آخر ہوتا تھا ، محلے داروں کے دُکھ سُکھ سانجھے ہوتے

تھے اور کسی بارات یا فوتگی پہ اتحاد کا جذبہ دیکھنے کے قابل ہوتا تھا ۔

نا کوئی بیرا ہوتا تھا اور نا ہی شادی ہال ، محلے کے تمام لوگ مل کر شادی

کی ساری تیاریاں کرتے تھے اور فوتگی پہ ہمسائے بھی کئی کئی دن چولہا نہیں

جلاتے تھے ۔

پھر دیواریں اونچی ہونا شروع ہوئیں ، درخت ختم ہوئے ، پرندے اڑ گئے ،

مرغ پولٹری فارمز میں چلے گئے اور دیواریں اتنی اونچی ہو گئیں کہ مسجد کے

لاؤڈ سپیکر کی آواز بھی کم آنے لگی ، ایک وقت میں کئی کھانے کھانے کی ٹیبل

کی زینت بننے لگے ، برکت ختم ہو گئی اور ایک گھر میں رہتے لوگ بھی ایک

دوسرے سے انجانے ہو گئے ، پرائیویسی کے نام پر علیحدہ علیحدہ رومز بن گئے

اور گھر میں رہتے ہوئے رابطے موبائلز پر ہونے لگے ، شادی کالز اور مارکیز میں

ہونے لگیں اور محلے میں فوتگی پر منہ دکھانے کی رسم چل نکلی ۔

تیس سال کے اس سفر میں ہم نے سب کچھ کھو دیا ، پایا کچھ نہیں ۔

22/03/2022
06/07/2019

Da da waheed karname de.

Manager saib ao Touseef Ahmad.
12/02/2019

Manager saib ao Touseef Ahmad.

03/11/2018

Allah ta´alla mulana sami ul haq sahib ko apni jowar e rehmat mai jaga day aur Allah uske darjat buland kray.

Address

Zakrya Dehri
Lahor
123456

Telephone

03339428067

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zakrya DEHRI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category