Al-Asar International Model School Lahor Swabi

Al-Asar International Model School Lahor Swabi Strive for Character and Education

01/11/2024
27/02/2024

2nd documentary

27/02/2024

A dream school...

14/08/2023

*_14_* **اگست اور ملک پاکستان کی تذلیل**
یہ دیکھ کر خوشی بھی ہورہی ہے کہ خوشی کا عظیم دن بہت جوش و خروش سے منا رہے ہیں لیکن! کیا اس دن کو منانے کی حق ادائیگی یہ ہے؟ اصل جو کام اور اس دن کو منانے کا جو حق ہے وہ کیوں ھم بھول چکے ہے کیوں ہمیں سمجھ نہیں آرہی، کیوں ہمارے بڑے خاموش ہےکہ اس دن کو کیا ہوا تھا، کیاوہ لاکھوں علماء اور عام شہریوں کا خون اور بچوں سے ان کے والدین اور والدین سے ان کے بچے جو چھین گئے تھے جن کو شہید کیے گیے تھیں کیا ان کی شہادت کو منانے کا طریقہ یہ ہونا چا ہیے؟ آزادی کے بعد جتنے بھی جنگیں لڑی گئ ہے۔ان میں جتنے بھی جوان شہید ھوئے ہیں کیا آج ھم جو کر رہے ہیں ان سب سے ان شہداء یا ان قربانیوں کی حق ادائیگی ھو رہی ہے؟ جواب نہیں ہے بلکہ ہرگز نہیں! اگر دیکھا جائے تو نقصان اور تکلیف دہ ہے عمر رسیدہ ( بوڑھوں) مریضوں اور ان گھروں کیلئے جن کے گھر میں آج کے دن فوتگی ھوئی ہے۔اللہ کے لیے اپنی نسل کو اس غلیظ اور گندے جشن منانے کے طریقہ کار سے منع کردیں اور آئندہ کیلئے اچھے اخلاق کے دائرے میی اس دن کو منانے کا اسلامی اور ملک دوستی طریقہ کار اپنانے کے پیغام کو عام کردے جوان نسلوں کو اس طرف گامزن کرنے کی کوشش کرنی چاھیے ان جوانوں کاجوش و جزبہ ملک پاکستان کی سالمیت اور ترقی پہ صرف ھو جائے، کیوں نہ ہم اپنے جوان نسل میں یہ جوش و جذبہ ڈال دیں کہ اس دن اس ملک کو تحفہ دینے کے لئے ایک درخت لگائے،یا کیوں نہ ھم مسجدیں ،مدارس اور گھروں میں قرآن پاک ختم اور صدقات کا اہتمام رکھ کر ملک پاکستان کی بقاء اور ترقی کے لئے خدا کے ہا سجدہ ریز ھوجاویں۔
میں اپنے شاعر مشرق ڈاکٹر علامہ محمد اقبال کے اس شعر کا سہارا لے کر اپنے اس پیغام کو اختتام پزیر کرونگا کہ
*مومن کا وہ انداز با کمال کھو گیا
اقبال تیری قوم کا اقبال کھو گیا*

*افراد کے ہاتھوں میں اقوام کی تقدیر
ہر فرد ہے ملت کے مقدر کا ستارہ*
دعاگو ھوں کہ میرے جوان کے جذبے اللہ اس ملک پاکستان کی ترقی ، سالمیت اور اسلام کی سربلندی کےلئے صرف کرنے پہ لگا دیں۔
*_پرنسپل_* _
*العصر انٹرنیشنل ماڈل اسکول لاہور صوابی_*

15/03/2023

📢 Announcement

Address

Bazar Cham Chota Lahor Swabi
Lahor
23570

Telephone

+923477959671

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al-Asar International Model School Lahor Swabi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Al-Asar International Model School Lahor Swabi:

Shortcuts

Share