15/05/2026
الحمدللہ، ہمارے ادارے (جامعہ فاروقیہ اینڈ الفاروق پبلک سکول باڈوان) کی جانب سے طلباء کے لیے ایک کامیاب تعلیمی و تفریحی دورے کا اہتمام کیا گیا۔ اس موقع پر انتظامیہ نے طلباء کو مختلف پہلوؤں بالخصوص نظم و ضبط، مشاہدے کی اہمیت اور اخلاقی اقدار کے حوالے سے خصوصی بریفنگ دی اور ان کی رہنمائی کی۔ یہ دورہ طلباء کی ذہنی نشوونما اور عملی تربیت کے لیے بہترین ثابت ہوا۔
رابطہ نمبر ادارہ ہذا
0341 1586388