مدرسہ گلشن ریاض الجنہ

مدرسہ گلشن ریاض الجنہ "مدرسہ گلشن ریاضُ الجنہ ایک دینی و تعلیمی ادارہ ہے جہاں قرآنِ کریم، کی تعلیم دی جاتی ہے

16/06/2026

*مدرسہ گلشنِ ریاض الجنہ*
*کے کلاس روم کے مناظر…*
علمِ دین کی روشنی سے منور فضا، معصوم طلباء کی بھرپور حاضری اور درسِ قرآن کی دلنشین صدائیں،
دل کو ایمان کی تازگی عطا کرتی ہیں۔

*یہ مختصر سی کاوش، درحقیقت ایک عظیم مقصد کی طرف چھوٹا سا قدم ہے۔*

اللہ تعالیٰ اسے اپنی بارگاہِ اقدس میں شرفِ قبولیت عطا فرمائے
ہمارے لیے باعثِ نجات بنائے اور اس مبارک ادارے کو علم و عمل کا روشن مینار بنا دے۔ 🤲🥀

✍️ عبدالمالک چانڈیو

03/06/2026

*مدرسہ گلشن ریاض الجنہ کے طلباء کرام احادیثِ مبارکہ مع ترجمہ سناتے ہوئے*

الحمد للہ! طلباء میں علمِ دین سیکھنے اور سنتِ نبوی ﷺ کو سمجھنے کا شوق قابلِ ستائش ہے۔ اللہ تعالیٰ ان بچوں کو دین کا سچا خادم بنائے اور مدرسہ کی تمام دینی، تعلیمی اور تعمیری ضروریات اپنے خزانۂ غیب سے پوری فرمائے
*اللہ تعالیٰ تمام معاونین، اساتذہ اور طلباء کو اپنی خاص رحمتوں سے نوازے* آمین۔

30/05/2026

الحمدللہ
🥰
مدرسہ گلشن ریاض الجنہ
کی جانب سے
عیدالاضحیٰ کے موقع پر تقریباً 250 مستحق گھرانوں میں قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا ۔۔۔۔!!✨
اللہ تعالیٰ تمام معاونین، مخیر حضرات اور تعاون کرنے والے احباب کے مال و جان میں برکت عطا فرمائے،
🥀
ان کی قربانیوں اور تعاون کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے، اور دنیا و آخرت کی کامیابیاں نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

📍 لوکیشن:
گوٹھ محمد ملوک چانڈیو، تعلقہ کنری، ضلع عمرکوٹ،تھرپارکر سندھ
03073965746

23/04/2026

🌸 الحمد للہ مدرسہ گلشن ریاض الجنہ 🌸
یہ صرف ایک درسگاہ نہیں بلکہ
دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ ایک بہترین تربیت گاہ بھی ہے

📌 آئیے سنیئے ہمارے پیارے طلباء اکرام سے
💧 پانی پینے کی 6 سنتیں
جو وہ نہایت خوبصورت انداز میں بیان کر رہے ہیں

✨ اللہ تعالیٰ ہمارے طلباء کو علم و عمل میں ترقی عطا فرمائے
اور اس ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔ آمین 🤲

📍 *لوکیشن:*.. تعلقہ کنری، ضلع عمرکوٹ، سندھ

#تعمیر

مدرسہ گلشن ریاض الجنہ

20/04/2026

✅ عشّاقِان قرآنِ مجید کی محفل
✨ ذوقِ تعلّم و شوقِ ہدایت
مدرسہ گلشن ریاض الجنہ
تعلقہ کنری ضلع عمرکوٹ سندہ
#مدرسہ

#تعمیر

18/04/2026

🌸✨ شام کی پڑھائی کلاس کے خوبصورت مناظر* ✨🌸

الحمدللہ!
شام کی کلاس میں طلباء اکرام نے بھرپور شرکت کی،*
یہ منظر دیکھ کر دل خوش ہو گیا
کہ بچے شوق و محبت کے ساتھ
قرآن کریم کی تعلیم حاصل کر رہے ہیں۔
💚✨
اللہ تعالیٰ اس مبارک ادارے کو دن دگنی رات چوگنی ترقی عطا فرمائے،
اور اس مدرسے کو دینِ اسلام کی خدمت کا عظیم مرکز بنائے۔ آمین 🤲🌿
📌 *اہلِ خیر حضرات سے خصوصی اپیل:

مدرسہ کی تعمیر
اور طلباء کے لیے بہتر سہولیات کی سخت ضرورت ہے،
*تمام معاونین اور مخیر حضرات سے گزارش ہے*
کہ اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر تعاون فرمائیں،
اللہ تعالیٰ آپ کے مال و رزق میں برکت عطا فرمائے۔ آمین 🤲✨

📍 *مدرسہ گلشن ریاضُ الجنہ
*تعلقہ کنری، ضلع عمرکوٹ سندھ
Follow 👇✨
مدرسہ گلشن ریاض الجنہ

16/04/2026

ماشاءاللہ! 🌸
مدرسہ گلشن ریاضُ الجنہ
کے طلباء اکرام
احادیثِ نبوی ﷺ
بمع ترجمہ نہایت پیارے انداز میں سناتے ہوئے۔
اللہ تعالیٰ ان معصوم طالباء کو دین کا داعی بنائے
اور اس گلشن کے تمام
معاونین و منتظمین کو جزائے خیر عطا فرمائے
🤲

لوکیشن👇
تعلقہ کنری ضلع عمرکوٹ سندہ
🥀
#مدرسہ


#تعمیر

15/04/2026

آج
برساتوں کے پیش نظر
مدرسے کی چھت پر مٹی کا گارا لگایا گیا،

اور طلبہ کی کلاس نیم کے ٹھنڈے اور پُرسکون سائے میں جاری رہی۔ 🌿📚

اللہ تعالیٰ اس ادارے کو مزید ترقی عطا فرمائے
اور اسے ایک عظیم مسجد و بہترین مدرسہ عطا فرمائے، آمین۔ 🤲✨

لوکیشن: تعلقہ کنری، ضلع عمرکوٹ، تھرپارکر، سندھ،

Address

تعلقہ کنری ضلع عمرکوٹ تھر پارکر سندہ
Kunri
69160

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدرسہ گلشن ریاض الجنہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category