GES Railway Colony Kundian

GES Railway Colony Kundian Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from GES Railway Colony Kundian, Middle School, Kundian.

سرکاری سکول معیار تعلیم، نظم و ضبط اور تربیت پر یقین رکھتا ہے۔ ہمارا مقصد طلباء کی ذہنی، جسمانی اور اخلاقی تربیت کے ذریعے ایک بہتر معاشرہ تشکیل دینا ہے۔ہم جدید نصاب، تربیتی سرگرمیوں اوربہترین اساتذہ کےساتھ اپنے طلباء کی قابلیت کو نکھارنے کےلئےپرعزم ہیں۔

Admissions open ECCE to Class 8th
12/04/2026

Admissions open
ECCE to Class 8th

01/04/2026

Celebrating excellence, dedication, and bright futures ✨
Annual Result Day 2026 🎓
Where every child shines 🌟



Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Mianwali

06/03/2026

ECCE کلاس کے ننھے بچوں نے آج رنگ بھری اور ڈرائنگ کی سرگرمی میں حصہ لیا۔
اس سرگرمی کے ذریعے بچوں کی تخلیقی صلاحیت اور ہاتھوں کی مہارت میں اضافہ ہوتا ہے۔
رنگوں کے ساتھ سیکھنے کا خوبصورت انداز! 🎨✨
Rana Sikandar Hayat
District Education Authority Mianwali

06/03/2026

ECCE کلاس کے ایک اور بچے نے “Follow the Pattern” سرگرمی میں خوب مہارت دکھائی۔
اس سرگرمی کے ذریعے بچوں میں توجہ، سمجھ بوجھ اور مسئلہ حل کرنے کی صلاحیت بہتر ہوتی ہے۔
تعلیم کے ساتھ خوشی بھرا سیکھنے کا سفر! 🌈✨

13/02/2026

آج کی اسمبلی میں "مثبت سوچ" کے موضوع پر محترم سر سید رسول صاحب نے طلبہ کی خوبصورت رہنمائی کی۔
انہوں نے بچوں کو امید، حوصلہ اور محنت کے ساتھ آگے بڑھنے کی ترغیب دی، کیونکہ مثبت سوچ ہی کامیابی کی بنیاد ہے۔ 🌟





کشمیر ہماری رگوں میں ہے،یہ صرف مسئلہ نہیں، ہمارا ایمان ہے۔ہم آج بھی کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں ✊Solidarity with Kashmir. 🇵🇰
05/02/2026

کشمیر ہماری رگوں میں ہے،
یہ صرف مسئلہ نہیں، ہمارا ایمان ہے۔
ہم آج بھی کشمیر کے ساتھ کھڑے ہیں ✊
Solidarity with Kashmir. 🇵🇰

والدین کیلئے دعا۔۔۔۔۔۔۔💖
21/01/2026

والدین کیلئے دعا۔۔۔۔۔۔۔💖

معزز والدین!آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شدید سردی کے باعث پنجاب کے تمام سکولوں میں 17 جنوری تک چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں۔ب...
10/01/2026

معزز والدین!
آپ سب کو مطلع کیا جاتا ہے کہ شدید سردی کے باعث پنجاب کے تمام سکولوں میں 17 جنوری تک چھٹیاں بڑھا دی گئی ہیں۔
براہِ کرم بچوں کا خاص خیال رکھیں۔

Address

Kundian

Opening Hours

Monday 07:30 - 14:30
Tuesday 07:30 - 14:30
Wednesday 07:30 - 14:30
Thursday 07:30 - 14:30
Friday 07:30 - 12:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GES Railway Colony Kundian posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category