Govt.High School Chinarkot

Govt.High School Chinarkot School news only

06/12/2023
05/06/2021

ہائی سکول چنارکوٹ کے طلبه کے نام:
کہ بروز پیر 7 جون سے سار ے سکول کهل رہے ہیں.اس لیے ماسک کے ساتهہ تمام طلبہ بوقت صبح 7 بجے سکول حاضر ہوجاییں.غیر حاضر طلبہ کے خلاف سخت کاروایی ہوگی.
بحکم پرنسپل هایئ سکول چنارکوٹ

02/06/2021

مطلع کیا جاتاہے که گورنمنٹ ہایئ سکول چنارکوٹ کے نهم کے طلبه بهی کل بمورخه 03/06/2021
سے سکول حاضر ہوجاییں.

31/05/2021

اطلاع عام
گورنمنٹ ہایی سکول چنارکوٹ کے دہم کےطلبه کو مطلع کیا جاتا ہے که بمورخه2021 /05 /31 سے سکول حا ضری یقینی بناییں .ضروری ہے.

23/04/2021

اتنی زندگی گزر گئی...
اور مجھے "لا" کا مطلب سمجھ نہیں آیا... 🖤
یہ جانتا تھا کہ...
"لا" یعنی کچھ بھی نہیں, کوئی چیز بھی نہیں،
پر یہ نہیں جانتا تھا
کہ کیا نہیں؟ کون سی چیز نہیں؟
تھوڑا غور کیا تو
حقیقت کُھلی کہ کیا نہیں.
ہر خواہش، ہر آرزو، ہر خواب کی
جہاں آ کر نفی ہو جائے،
جہاں آ کر اپنی زندگی کی ہوس ختم ہو جائے،
موت کا خوف ختم ہو جائے۔
درد کا احساس ختم ہو جائے۔
ہر چیز اپنا وجود کھو دے۔ 🖤
تب "لا" کی تفسیر ہوتی ہے۔
ابھی تو بات "لا" تک ہے،
"لا الہ الا اللہ" کو جاننے کے لیے تو صدیاں درکار ہیں۔
اور جان لو یہی حقیقت ہے۔
ابھی تو زندگی ایک نقطے ایک صفر پر رُکی ہے۔
اور میں "لا" کی جاگتی حقیقت میں گُم ہوں۔
الہ کا اشارہ تو باقی۔
کوئی معبود نہیں سوائے اللہ کے،
کوئی مقصود نہیں سوائے اللہ کے،
کوئی مطلوب نہیں سوائے اللہ کے،
کوئی مسجود نہیں سوائے اللہ کے،
کوئی معشوق نہیں سوائے اللہ کے۔
یہ تو "الہ" کے فقط اشارے ہیں...

اے ابنِ آدم حقیقت ڈھونڈنے نکلے
تـــــو گُم ہو جاؤ گے... 🖤❤

17/04/2021

الحمدللله ایک بار پهر سکول کهل رہے ہیں اس لیے گورنمنٹ ہایئ سکول چنارکوٹ کے جماعت نهم ودهم کے طلبہ ماسک لگا کر 19 اپریل بروز پیر اپنی حاضری یقینی بنایئں.
منجانب:سکول انتظامیہ

14/02/2021

گورنمنٹ ہایئ سکول چنار کوٹ کے طلباء کو مطلع کیا جاتاہے کہ بمورخہ 16 بروز منگل بوقت 8:15 سکول یونیفارم میں حاضر ہوجاہیں نیز ما سک لگانا نہ بہولیں- منجانب: سکول انتظامیہ

02/01/2021
24/12/2020
19/12/2020
26/11/2020

ہفتہ وار ایام حاضری طلبہ ہائی سکول چنارکوٹ
کلاس ششم اے/ بی جمعرات
کلاس ہفتم اے/بی جمعہ
کلاس ہشتم اے/بی ہفتہ
کلاس نہم اے پیر
کلاس نہم بی منگل
کلاس دہم اے/بی بدهہ

Address

Sayyed Abad Street No. 1
Kumbar

Telephone

+923023510101

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt.High School Chinarkot posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt.High School Chinarkot:

Shortcuts

Share

Category