Daar-Ul-Uloom Public School

Daar-Ul-Uloom Public School Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Daar-Ul-Uloom Public School, School, Kuchlak.

28/06/2024

د نادرکۍ اعلان
دغه ھلک لہ کلي لنڈی څخه نادرکه شوي دي، په اړه که یې څوک معلومات لري په لاندې نمبرو رابطه وکړئ !

03108785961

03019445457

23/09/2022

یااللہ ہمیں معاف کرنا اس گناہ کبیرہ میں ہم بے قصور ہیں۔

21/05/2022

غریب کی غربت کا مذاق ہر گز نہ بناؤ۔ اس کی سفید پوشی پر صبر عرش والا دیکھ رہا ہے

10/01/2022

ایک 10 روپے کے لیے بچی کو مرچ کھانے پر مجبور کیا گیا. کیا ایسے لوگ روز محشر کے دن کو یاد نہیں کرتے. افسوس 😔 کسی کی مدد نا کر سکیں تو مجبوری کو تماشا مت بنائیں

😓💕🥰
02/01/2022

😓💕🥰

میں  سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کے مدینہ مسجد طارق روڈ گرانے کا حکم واپس لیا جائے مدینہ مسجد ہمیں معلوم ھے بہت محنت چند...
29/12/2021

میں
سپریم کورٹ سے اپیل کرتا ہوں کے مدینہ مسجد طارق روڈ گرانے کا حکم واپس لیا جائے مدینہ مسجد ہمیں معلوم ھے بہت محنت چندہ کرنے سے بنایا ھے اپ کے مطابق یہ پارک کی زمین ھے تو جھیل پارک کس لیا بنایا ہے جو کے مدینہ مسجد سے چن قدم اگے ھے یہ جو علاقے ھے جس پر مسجد بنا ھے اس علاقے میں تمام مارکیٹس ھے یہ واحد مسجد ھے جو کے جمع مسجد ھے جس میں جمعہ کی نماز ادا ہوتا ہے اور میں تمام مسلمانوں سے اپیل کرتا ہوں کے مدینہ مسجد کی دفاع اپ سب پر فرض ھے سوشل میڈیا پر اواز بلند کرے شکریہ. .

ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ 🤔یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:٭ما...
13/12/2021

ایک وہ وقت بھی تھا جب "دوکاندار کے پاس کھوٹا سکا چلا دینا ہی سب سے بڑا فراڈ سمجھا جاتا تھا۔ 🤔

یہ ان دنوں کا ذکر ہے جب:

٭ماسٹر اگر بچے کو مارتا تھا تو بچہ گھر آکر اپنے باپ کو نہیں بتاتا تھا۔ اور اگر بتاتا تو باپ اْسے ایک اور تھپڑ رسید کردیتا تھا ۔❤👍🤔

٭یہ وہ دور تھا جب ’’اکیڈمی‘‘کا کوئی تصّور نہ تھا اور ٹیوشن پڑھنے والے بچے نکمے شمار ہوتے تھے۔🤔

٭بڑے بھائیوں کے کپڑے چھوٹے بھائیوں کے استعمال میں آتے تھے اور یہ کوئی معیوب بات نہیں سمجھی جاتی تھی۔👍❤🤔

٭لڑائی کے موقع پر کوئی ہتھیار نہیں نکالتا تھا۔ صرف اتنا کہنا کافی ہوتا ’’ میں تمہارے ابا جی سے شکایت کروں گا۔‘‘ یہ سنتے ہی اکثر مخالف فریق کا خون خشک ہوجاتا تھا۔👍❤🤔

٭اْس وقت کے اباجی بھی کمال کے تھے۔ صبح سویرے فجر کے وقت کڑکدار آواز میں سب کو نماز کے لیے اٹھا دیا کرتے تھے۔بے طلب عبادتیں کرنا ہر گھرکا معمول تھا۔❤👍🤔

٭کسی گھر میں مہمان آجاتا تو اِردگرد کے ہمسائے حسرت بھری نظروں سے اْس گھر کودیکھنے لگتے اور فرمائشیں کی جاتیں کہ ’’ مہمانوں ‘‘ کو ہمارے گھر بھی لے کرآئیں۔جس گھر میں مہمان آتا تھا وہاں پیٹی میں رکھے فینائل کی خوشبو ملے بستر نکالے جاتے ۔ خوش آمدید اور شعروں کی کڑھائی والے تکئے رکھے جاتے ۔ مہمان کے لیے دھلا ہوا تولیہ لٹکایا جاتااورغسل خانے میں نئے صابن کی ٹکیا رکھی جاتی تھی۔👍🤔

٭جس دن مہمان نے رخصت ہونا ہوتا تھا۔ سارے گھر والوں کی آنکھوں میں اداسی کے آنسو ہوتے تھے۔ مہمان جاتے ہوئے کسی چھوٹے بچے کو دس روپے کا نوٹ پکڑانے کی کوشش کرتا تو پورا گھر اس پر احتجاج کرتے ہوئے نوٹ واپس کرنے میں لگ جاتا ۔ تاہم مہمان بہرصورت یہ نوٹ دے کر ہی جاتا۔👍❤🤔

٭شادی بیاہوں میں سارا محلہ شریک ہوتا تھا۔ شادی غمی میں آنے جانے کے لیے ایک جوڑا کپڑوں کا علیحدہ سے رکھا جاتا تھا جو اِسی موقع پر استعمال میں لایا جاتا تھا۔ جس گھر میں شادی ہوتی تھی اْن کے مہمان اکثر محلے کے دیگر گھروں میں ٹھہرائے جاتے تھے۔ محلے کی جس لڑکی کی شادی ہوتی تھی بعد میں پورا محلہ باری باری میاں بیوی کی دعوت کرتا تھا۔👍❤🤔

٭کبھی کسی نے اپنا عقیدہ کسی پر تھوپنے کی کوشش نہیں کی۔ کبھی کافر کافر کے نعرے نہیں لگے۔ سب کا رونا ہنسنا سانجھا تھا۔ سب کے دْکھ ایک جیسے تھے ۔👍❤🤔

٭نہ کوئی غریب تھا نہ کوئی امیر ، سب خوشحال تھے۔ کسی کسی گھر میں بلیک اینڈ وہائٹ ٹی وی ہوتا تھا اور سارے محلے کے بچے وہیں جاکر ڈرامے دیکھتے تھے۔

…کاش پھر وہ دن اور زمانہ پھر لوٹ آ جائے "😓😢

24/07/2021

ایک غیر ملکی لڑکی نے کہا، اے خدا، اگر آپ موجود ہو تو اپنی موجودگی کو ثابت کرو اور فوری طور پر _ اور وہ فوری طور پر ہے. جلال خدا تعالی کے لئے ہو

اگر زیادہ دیر کسی کے سائے میں رہیں گے تو ایسا ہی ھو گا، کسی کے نیچے رہ کر اگر برا محسوس ہونے لگے تو وہاں سے کھسک جائیں ،...
17/07/2021

اگر زیادہ دیر کسی کے سائے میں رہیں گے تو ایسا ہی ھو گا، کسی کے نیچے رہ کر اگر برا محسوس ہونے لگے تو وہاں سے کھسک جائیں ، خود کو گندہ نہ کریں اور کوشش کریں کہ اپنے پاؤں پے کھڑے ھوں تا کہ کوئی آپکی یہ حالت نہ کر سکے..

30/06/2021

ذرا سنئے کیا کہہ رہا ہے

Address

Kuchlak
87000

Telephone

03010500076

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daar-Ul-Uloom Public School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Daar-Ul-Uloom Public School:

Shortcuts

Share

Category