28/04/2026
د فالکن سکول اینڈ کالج اسبنڑ ادینزئی میں قرآن پاک کے ماہانہ ختم قرآن شریف کا اہتمام ہوا۔ سکول کے طلباء اور اساتذہ کرام نے ختم شریف میں حصہ لیا۔
آخر میں ملک و قوم اور سکول ہذا کیلئے دعا کی گئی۔
اللہ ہمیں قران پاک کی تعلیمات پہ عمل کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔
27/04/2026
21/04/2026