🥲
Sabir Nama صابر نامہ
Words from the heart • Quotes, poetry & reflections by Sabir
03/06/2026
ہجرت جو کر گئی دل بے احتیاط سے
وہ آرزو غضب کی حقیقت شناس تھی
29/05/2026
سنو ۔۔۔۔۔۔
تمہاری موجودگی
گرمیوں کی
سخت دھوپ میں
بجلی کے بغیر
رہنے والے
کسی غریب کے
گھر کے وسط میں
لگے گھنے درخت کے
سائے جیسی ھے
28/05/2026
جنت پکارتی ہے کہ تیرے لیے ہوں میں
دنیا گلے پڑی ہے کہ جنت سمجھ مجھے 🍁
25/05/2026
منتیں مینتیں کیا نہ کرتے تھے تم؟؟؟
ہم سے بس اک ملاقات کے واسطے !
یہ کہانی مگر تب کی ہے جب ہم ہوئے تمکو حاصل نہیں تھے !
اج تم کو پتہ یہ چلا ھے
ہم محبت کے قابل نہیں تھے۔ 🍁
شیخ الھند رحمتہ اللہ کی حیرت انگیز واقعہ 🍁
22/05/2026
قاصد___دیار یار سے لائے ہو کچھ خبر
عید تو دہلیز پہ ہے ؛ وہ آئے کیوں نہیں ؟
🍁
د بیلتانه ماښام مې وژنې
د کوره تللې خلق ولې نه رازینه
18/05/2026
حادثے ایک دم نہیں ہوتے
دل کو الہام ہوتے رہتے ہیں 🍁
30/04/2026
قدر نہ کرنے والوں کو کھو دینا
نقصان نہیں بلکہ نجات ہے 🍁
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Kpk
21040