15/09/2026
🔬📚 سائنس لیب کی خوبصورتی اور تعلیمی ماحول میں بہتری کی جانب ایک اور قدم!
سر الیاس صاحب اور سر اسد اللہ صاحب لیب میں تعلیمی چارٹس نصب کرنے کے دوران مصروفِ عمل، جبکہ پرنسپل صاحب بھی اس موقع پر موجود ہیں۔ 👨🏫✨
محنت، تعاون اور بہتر تعلیمی ماحول—یہی ہماری ترجیح ہے۔ 🌟