Jamia tafheem ul quran maidan

Jamia tafheem ul quran maidan

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Jamia tafheem ul quran maidan, Education, maidan dir lower kpk, KPK.

08/07/2025

وَعَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا تَجْعَلُوا بِيُوتَكُمْ مَقَابِرَ إِنَّ الشَّيْطَانَ يَنْفِرُ من الْبَيْت الَّذِي يقْرَأ فِيهِ سُورَة الْبَقَرَة» . رَوَاهُ مُسلم

حضرت ابوہریرہ ؓ بیان فرماتے ہیں : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ اپنے گھروں کو قبرستان نہ بناؤ ، کیونکہ جس گھر میں سورۂ بقرہ کی تلاوت کی جائے وہاں سے شیطان بھاگ جاتا ہے ۔‘‘ رواہ مسلم ۔

Mishkat ul Masabih #2119
فضائل قرآن کا بیان

Status: صحیح

25/04/2025
22/03/2025

اختتامی تقریب
دورہ تفسیر القرآن الکریم
آخری درس
شیخ ہدایت اللہ صاحب
شیخ الحدیث جامعہ عالیہ احیاء العلوم بلامبٹ
22رمضان المبارک
بمطابق 23 مارچ 2025

اس بابرکت محفل میں تمام مسلمانوں کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہیں

21/06/2024

Following

20/06/2024

فرمانِ نبوی

07/09/2022

موبائل کمپنی OPPO نے ایک کروڑ الخدمت فاؤنڈیشن کو سیلاب زدگان کی امداد کیلئے دیا ہے

Want your school to be the top-listed School/college in KPK?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Kpk

Category

Telephone

Website

Address

Maidan Dir Lower Kpk
Kpk