The Teacher's معماران قوم

The Teacher's  معماران قوم

Share

All Teachers families of KP

08/05/2026

عجیب جنگ تھی

لڑا تو ایران لیکن مار اسرائیل نے کھائی اور ہار امریکہ کی ہوئی مگر برباد امارات ہو گیا تاہم جیت چین کی ہوئی البتہ عزت ایران کو ملی مگر بے عزتی انڈیا کی ہوئی اور پٹرول پاکستان میں مہنگا ہو گیا.
The Teacher's معماران قوم

07/05/2026

ایڈہاک اساتذہ کو بہت بہت مبارک ہو۔ ایڈہاک اساتذہ مستقلی سمری کابینہ کمیٹی سے منظور ہوگئی۔۔

01/05/2026


😋
یاد رکھو اگر ٹیچر ختم تو سیسٹم و افسر ختم
👈 کیوں؟
ٹیچر صرف کتاب نہیں پڑھاتا، وہ کردار بناتا ہے، سوچ دیتا ہے، قوم بناتا ہے۔
ٹیچر گیا تو سب گیا: ڈاکٹر، انجینئر، سائنسدان، جج، افسر سب ٹیچر کے ہاتھ سے گزر کر بنتے ہیں۔ ٹیچر کمزور ہوگا تو پوری نسل کمزور ہوگی۔
سسٹم ٹیچر سے چلتا ہے: اسکول کی بلڈنگ، کتابیں، بورڈ سب بےکار ہیں اگر پڑھانے والا مخلص، قابل اور عزت دار نہ ہو۔

آج ٹیچر کو عزت، تنخواہ، ٹریننگ اور اختیار نہیں مل رہا۔ جب معاشرہ ٹیچر کو "ختم" کر دے گا تو پھر ڈگریاں تو ہوں گی، تعلیم نہیں ہوگی۔

ٹیچر کو عزت دیں، اچھی تنخواہ دیں، بہترین لوگوں کو ٹیچنگ میں لائیں۔ کیونکہ ٹیچر بچ گیا تو قوم بچ گئی۔✍️
Salute 🫡
The Teacher's معماران قوم

24/04/2026

We Welcome you to the family of The Teacher's معماران قوم 🇵🇰 🤝 🇵🇰
استاد وہ شمع ہے جو خود جل کر دوسروں کو روشنی دیتا ہے۔ وہ صرف کتابی علم نہیں دیتا بلکہ کردار، سوچ اور زندگی کا رخ بنانا سکھاتا ہے۔ حضرت علیؓ فرماتے ہیں جس نے مجھے ایک حرف بھی سکھایا میں اس کا غلام ہوں۔ استاد دراصل وہ رہنما ہے جو شاگرد کے ذہن کی بند کھڑکیاں کھول کر اسے سوچنا، سمجھنا اور خود فیصلہ کرنا سکھائے۔استاد وہ ہے جو نامعلوم کو معلوم مشکل کو آسان اور ناممکن کو ممکن میں بدلنے کا ہنر رکھتا ہے۔✍️
🕋 جمعہ مبارک 🕋
Abd Ul Haq Ik
Mian Gohar Rahman
Javid Ahmad
Zahir Shah Khan
DEO Male Kohistan Lower

16/04/2026

کیا کبھی اساتذہ کو جدید سہولیات دی گئیں؟
کیا کبھی انہیں لیپ ٹاپ، ٹیب یا ای بائیک ملی؟
کیا کسی استاد کو اسکوٹی یا پلاٹ نصیب ہوا؟
کیا ہاؤس کنسٹرکشن کے لیے مالی مدد دی گئی؟
کیا سکولوں میں ڈیجیٹل لیب یا جدید سائنسی آلات فراہم کیے گئے؟
کیا اساتذہ کو مطالعاتی دوروں یا فیلڈ ٹرپس کے مواقع ملے؟
کیا کسی تقریب میں انہیں مہمانِ خصوصی بنایا گیا؟

نہیں۔
اساتذہ کو ملا تو کیا ملا؟
دھمکیاں، ڈر اور جھڑکیاں...
ذلت، شوکاز نوٹس اور سسپنشن...
الیکشن، مردم شماری اور غربت سروے کی ڈیوٹیاں...
حکمرانوں کے جلسوں میں زبردستی شرکت کے احکامات...
اور اب اچانک سیاہ گاؤن پہننے کا حکم۔

یہی نہیں، پرائیویٹ سکولوں میں بھی حالات مختلف نہیں:
معمولی باتوں پر نوکری سے نکال دینا،
ذہنی دباؤ، حد سے زیادہ کام،
تنخواہوں میں کٹوتی،
اور بعض جگہوں پر خواتین اساتذہ کو ہراسانی کا سامنا۔

اتنا سب کچھ ملا...
بس ایک چیز نہیں ملی — عزت۔
افسوس... صد افسوس۔
"استاد ہوں، مجھے کوئی ملال تو نہیں..."
پنجاب کے ایک ٹیچر کی وال سے

22/12/2025

If anyone knows the fixed date, please let me know.
Directorate of Curriculum and Teacher Education, DCTE Abbottabad
KP Elementary & Secondary Education Department

24/07/2025

خیبرپختونخوا حکومت کا ڈی آر اے 2025 کی منظوری،
15 فیصد ڈی آر اے 2017 پے سکیل کے بجائے وفاق کے طرز پر 2022 انیشیل بیسک پے پر ملے گا صوبائی کابینہ منٹس میں ترمیم کردی گئی آج یا کل فریش ترمیم شدہ نوٹیفکیشن جاری ہو جائے گا

Photos from ‎The Teacher's  معماران قوم‎'s post 02/03/2025

غزہ میں پہلی افطاری کے مناظر 😥

فوٹو: اے ایف پی

Want your school to be the top-listed School/college?

Website