GPS GujaroKass

GPS GujaroKass GPS GujaroKass

سیکریٹریٹ، حکومتِ پاکستان اسلام آباد کے پریس ریلیز نمبر 10-01/2025-Min-II مورخہ 2 ستمبر 2025 کے مطابق اعلان کیا ہے کہ 6 ...
05/09/2025

سیکریٹریٹ، حکومتِ پاکستان اسلام آباد کے پریس ریلیز نمبر 10-01/2025-Min-II مورخہ 2 ستمبر 2025 کے مطابق اعلان کیا ہے کہ 6 ستمبر 2025 بروز ہفتہ صوبے بھر میں عید میلاد النبی ﷺ (12 ربیع الاول 1447 ہجری) کے موقع پر عام تعطیل ہوگی۔

03/09/2025
*اہم اطلاع برائے ونٹر زون اسکولز (خیبرپختونخوا)*محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق شدید بارشوں، سیلاب اور...
19/08/2025

*اہم اطلاع برائے ونٹر زون اسکولز (خیبرپختونخوا)*

محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبرپختونخوا کے مطابق شدید بارشوں، سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ کے خطرات کے پیشِ نظر صوبے بھر کے تمام *ونٹر زون اسکولز (سرکاری و نجی)* کو *19 اگست 2025 سے 25 اگست 2025* تک بند رکھنے کے احکامات جاری کیے گئے ہیں۔
یہ فیصلہ طلباء، اساتذہ اور اسکول اسٹاف کی حفاظت کو مدِنظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے۔

پرتپاک خوش آمدید                                                    ۔ ہم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں جناب عبد ا...
17/08/2025

پرتپاک خوش آمدید ۔
ہم دل کی گہرائیوں سے خوش آمدید کہتے ہیں جناب عبد الصمد صاحب کو جنہوں نے ڈی ای او میل اپر دیر میں اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھال لی ہیں۔ ہم سب امید کرتے ہیں کہ آپ کی قیادت میں ادارہ تعلیمی اخلاقی اور انتظامی میدان میں نئی کامیابیاں حاصل کرے گا۔

"ہمارے ننھے ستاروں نے محبتِ وطن کا خوبصورت پیغام دیا۔GPS گجروکس اسکول کی یومِ آزادی تقریب کی جھلکیاں!" 🇵🇰🌟
14/08/2025

"ہمارے ننھے ستاروں نے محبتِ وطن کا خوبصورت پیغام دیا۔
GPS گجروکس اسکول کی یومِ آزادی تقریب کی جھلکیاں!" 🇵🇰🌟

14/08/2025

""ہمارے ننھے ستاروں نے محبتِ وطن کا خوبصورت پیغام دیا۔
GPS گجروکس اسکول کی یومِ آزادی تقریب کی جھلکیاں!" 🇵🇰🌟
!" 🇵🇰🌟

Address

GujaroKass Sheringal District Dir Upper KPK
Kpk
18050

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GPS GujaroKass posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category