Iqra-Al-Noor Public School And Collage Shahpur

Iqra-Al-Noor Public School And Collage Shahpur Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Iqra-Al-Noor Public School And Collage Shahpur, School, Shahpur Shangla KPK, KPK.

انتقال پر ملال۔ 🥺ڈاکٹر جعفر صادق صاحب وفات پاگٸے۔ ڈاکٹر صاحب مرحوم بحروبر صاحب کے بیٹے اور گوھر اور اظھار الحق صاحب کے ب...
29/09/2026

انتقال پر ملال۔ 🥺
ڈاکٹر جعفر صادق صاحب وفات پاگٸے۔
ڈاکٹر صاحب مرحوم بحروبر صاحب کے بیٹے اور گوھر اور اظھار الحق صاحب کے بھاٸی تھے۔
الله پاک ڈاکٹر صاحب کی کامل مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر جمیل دیں۔

DateSheet for 2nd Term Test 2026-27
27/09/2026

DateSheet for 2nd Term Test 2026-27

25/09/2026

سیف الله جماعت ششم کی پرکشش تلاوت کلام پاک سنٸیں ❤️

24/09/2026

اظہارِ تشکر 🌹

اقراءالنور پبلک سکول کی جانب سے ہم اپنے معزز مہمانانِ گرامی
جناب ایس پی ای ٹی زاہد علی صاحب،
جناب کفایت اللہ صاحب اور
عزت مآب شاکر روکاکا صاحب
کا تہہِ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں کہ آپ حضرات نے ہماری بزمِ ادب کی خوبصورت تقریب میں اپنی قیمتی مصروفیات میں سے وقت نکال کر شرکت فرمائی۔

آپ کی آمد نے تقریب کی رونق، طلبہ کی حوصلہ افزائی اور اس ادبی کاوش کی اہمیت کو مزید بڑھا دیا۔ آپ کی محبت، شفقت اور حوصلہ افزائی ہمارے لیے باعثِ اعزاز ہے۔

اقراءالنور پبلک سکول انتظامیہ آپ کی تشریف آوری پر دل کی گہرائیوں سے ممنون و مشکور ہے۔
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور ہمیشہ سلامت و خوش رکھے۔ آمین۔ 🌹

24/09/2026

جماعت ششم سے غنی خان 💥🤗

🏆 جماعت نہم کی شاندار کامیابیآج بزمِ ادب کے مختلف مقابلوں میں جماعت نہم کے طلبہ نے اپنی محنت، قابلیت اور بہترین صلاحیتوں...
23/09/2026

🏆 جماعت نہم کی شاندار کامیابی

آج بزمِ ادب کے مختلف مقابلوں میں جماعت نہم کے طلبہ نے اپنی محنت، قابلیت اور بہترین صلاحیتوں کا شاندار مظاہرہ کرتے ہوئے نمایاں کامیابیاں حاصل کیں:

🥇 پہلی پوزیشن:

1. اردو مضمون نویسی
2. انگریزی مضمون نویسی
3. انگریزی تقریر
4. Spelling

🥈 دوسری پوزیشن:
5. کوئز مقابلہ
6. اردو خوشخطی

جماعت نہم کے تمام طلبہ کو اس شاندار کارکردگی پر دل کی گہرائیوں سے مبارکباد۔ آپ کی محنت اور لگن قابلِ تحسین ہے۔ 🌟

آج ہمارے ادارے اقراءالنور پبلک سکول اینڈ کالج شاہ پور میں بزمِ ادب کی خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جماعت پنجم...
23/09/2026

آج ہمارے ادارے اقراءالنور پبلک سکول اینڈ کالج شاہ پور میں بزمِ ادب کی خوبصورت تقریب کا انعقاد کیا گیا، جس میں جماعت پنجم سے دہم تک کے طلبہ و طالبات نے بھرپور حصہ لیا۔ تقریب میں درج ذیل مقابلے منعقد کیے گئے:

1. تلاوتِ کلامِ پاک
2. حمدِ باری تعالیٰ
3. نعتِ رسولِ مقبول ﷺ
4. قومی ترانہ
5. ملی نغمہ
6. کوئز مقابلہ
7. پوسٹر سازی
8. اردو خوشخطی
9. انگریزی خوشخطی
10. Spelling مقابلہ

طلبہ نے تمام مقابلوں میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ حصہ لیا اور اپنی علمی، ادبی اور تخلیقی صلاحیتوں کا بہترین مظاہرہ کیا۔

21/09/2026

Saif Ullah Recitation during Morning Assembly

20/09/2026

بانی ڈاٸیریکٹر اقراءالنور پبلک سکول اینڈ کالج شاه پور جناب مولانا ظھیر الدین بابر صاحب ❤️🤗

19/09/2026

جماعت پنجم سے فاطمه فیصل ۔ 🌟📚
یہی چھوٹی چھوٹی کوششیں بڑے کامیابیوں کی بنیاد بنتی ہیں۔ شاباش فاطمہ! اپنی محنت، اعتماد اور سیکھنے کے جذبے کو ہمیشہ قائم رکھو۔ 👏💐

Address

Shahpur Shangla KPK
Kpk

Opening Hours

Monday 07:45 - 17:00
Tuesday 07:45 - 17:00
Wednesday 07:45 - 17:00
Thursday 07:46 - 17:00
Friday 07:45 - 17:00
Saturday 07:45 - 17:00

Telephone

+923486400636

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Iqra-Al-Noor Public School And Collage Shahpur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category