17/02/2024
Highly recommended!
بہت اچھا کام کرتا ہے یہ میں تو 100٪ مطمئن ہو آپ نے بھی اگر اپنا پیج بنانا ہو ، پیج کی سیٹنگز کرنے ہو ،فالورز بڑھانا ہو ،سیلز بڑھانا ہو تو اس سے رابطہ کریں انشاء اللہ آپ پریشان نہیں ہوگے ۔ بندہ بھی بہت اچھا ہے اور اس کا کام بھی
کیا آپ اپنے کاروبار کو لاکھوں لوگوں کو پہنچا کر آنلائن کامیاب بنانا چاہتے ہیں ؟
کیا آپ اپنے فالورز , لائکس اور ریچ کو بڑھانا چاہتا ہے ؟
کیا آپ اپنے سیلز بڑھانا چاہتے ہیں ؟
پرانے زمانے میں لوگ بڑے بڑے سائن بورڈز پر اشتہارات لگاتے لیکن وہ زمانہ گیا کیونکہ آج سب سے زیادہ لوگ سوشل میڈیا پر موجود ہے
اور بزنس کا ایک رول ہے جہاں زیادہ لوگ ہو اپنا بزنس وہاں لیے کر جائیں
اس سے پہلے کہ بہت دیر ہو جائے آج ہی اپنے بزنس کو فیسبک پر لیے کر آئیں اور اس کو جلدی ترقی کرتے دیکھیں
میرے سروسز میں شامل ہے
1.فیسبک پیج بنانا
2.فیسبک پیج آپٹیمائزیشن
3.فالورز ،لائکس اور ریچ بڑھانا
4.ایڈز/اشتہار چلانا
5. پوسٹر/گرافِکس بنانا
6.سوشل میڈیا منیجمنٹ
7. سیلز بڑھانا
آپ کسی بھی بزنس کے لے جیسے سکول، کالج ،ٹریول ایجنسی دکان ،انلائن سٹور اور ہسپتال کے لیے ہمارے سروسز لیے سکتے ہیں
مزید جاننے کے لیے مجھے مسیج کریں کہ میں آپ کے بزنس کو کیسے پروموٹ کر سکتا ہو
آپ کی بزنس آور آپ کی کامیابی بس ایک ہی کلک کے دوری پر !
Contact: 0341 7211848