25/08/2026
دی شانگلہ ایجوکیشن اکیڈمی شکولئ
پرنسپل جناب سبحان اللہ صاحب طلبہ و طالبات سے خطاب کرتے ہوئے تعلیم کی اہمیت، محنت اور نظم و ضبط کے حوالے سے قیمتی اور حوصلہ افزا گفتگو فرما رہے ہیں۔ انہوں نے بچوں کو تلقین کی کہ کامیابی کے لیے علم کے ساتھ ساتھ وقت کی پابندی، اچھا اخلاق، باقاعدگی اور نظم و ضبط کو اپنی زندگی کا لازمی حصہ بنائیں۔