26/01/2022
میں علما ٕ کرام کے خادم کی حیثیت سے جملہ اہلیان جیجال کے غیور مسلمانوں کو دونوں ھاتھ جوڑ کر اپیل کرتا ہوں کہ اپنے علاقے کے اتحاد سمیت جمیعت علما ٕ اسلام کے پلیٹ فارم یکجہتی کا عملی مظاہر ہ کریں باقی علاقاٸی ،نسلی ،زبانی ،عصبیت اور قومی اتحاد کے بجاٸے مذہبی اتحاد قاٸم کریں اور اس ملک خداداد یعنی پاکستان جو اسلام کے نام اور کلمہ کے نعرہ سے وجود میں آیا ہے ۔اس مقصد کے پیش نظر اس ملک میں اسلامی آٸین کی بالادستی کے لے راہ ہموار کریں ۔سب کی مہربانی ہوگی ۔ جزاك اللهُ