05/10/2015
Happy Teacher day .....from The Mirror Welfare Organization Malakand...admin
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The Mirror Welfare Organization, the mirror , jewllery Street, KPK.
05/10/2015
Happy Teacher day .....from The Mirror Welfare Organization Malakand...admin
05/10/2015
ڈینگی سے بچاؤ کے احتیاطی تدبیر دا میرر فلاحی تنظیم ملاکنڈ کے جانب سے۔۔۔۔۔پلیز آگے شیئر کریں ۔۔۔ایک انسان کی جان بچانا گویا پوری انسانیت کی جان بچانا ہیں۔۔۔ایڈمین
13/09/2015
12/08/2015
اس آگاہی مہم کا مقصد تعلیم کی اہمیت کو اجاگر کرنا ہے اور اس حقیقت کو ایاں کرنا ہے کہ جنگ تباہی پھیلاتی ہے جبکہ تعلیم ترقی کو فروغ دیتی ہے. ہم عالمی رہنماؤں سے یہ مطالبہ کرتے ہيں كہ وه دنيا کے تمام بچوں کے لیے بھى و یسا سوچیں جیسا كہ اپنے بچوں کے لیے سوچتے ہیں.
اس مہم کے تحت عالمی رہنماؤں پر زور دیا جا رہا ہے کہ دنیا بھر کے تمام بچوں کو 12 سال تک کی تعلیم مفت فراہم کی جائے.
ا گر آپ بھى ا س کارخیرمیں ہماراساتھ دینا چاہیں تو اپنی پسندیدہ کتاب کے ساتھ اپنی ایک تصویر , لکھ کر Share کریں.
08/08/2015