26/11/2023
𝗔𝗗𝗠𝗜𝗦𝗦𝗜𝗢𝗡𝗦 & 𝗩𝗜𝗦𝗔 𝗣𝗥𝗢𝗖𝗘𝗦𝗦 𝗜𝗧𝗔𝗟𝗬 𝟮𝟬𝟮𝟰
یہ تحریر میں اردو میں لکھ رہا ہو تاکہ اپ لوگ اچھی طرح سے سمجھ سکے۔ اس تحریر میں آج میں آپ لوگوں کو اٹلی کی یونیورسٹیوں میں سال 2024 کیلئے ماسٹر سٹڈی کیلئے ایڈمیشن لینے سے لیکر ویزہ حاصل کرنے تک کا طریقہ کار بتادونگا۔
𝐓𝐡𝐞𝐫𝐞 𝐚𝐫𝐞 𝟒 𝐒𝐭𝐞𝐩𝐬 𝐭𝐡𝐚𝐭 𝐲𝐨𝐮 𝐦𝐮𝐬𝐭 𝐟𝐨𝐥𝐥𝐨𝐰:
اٹالین یونیورسٹیوں کا زیادہ تر داخلہ سیشن ستمبر سے شروع ہوکر مئی تک ہوتا ہے۔ اسلیئے ایڈمیشن سے لیکر ویزہ لینے تک سٹوڈنٹس کو چار مراحل سے گزارنا ہوتا ہے۔
1. 𝑺𝒆𝒂𝒓𝒄𝒉 𝒚𝒐𝒖𝒓 𝒖𝒏𝒊𝒗𝒆𝒓𝒔𝒊𝒕𝒚 𝒂𝒏𝒅 𝒄𝒐𝒖𝒓𝒔𝒆:
سب سے پہلے اپنے اٹلی کی پبلک یونیورسٹیوں میں سے اپنا مطلوبہ کورس سرچ کرنا ہے، جس میں اپ ماسٹر سٹڈی کرنا چاہتے ہے۔ یہ اپ درج زیل لنک کی مدد سے کرسکتے ہے۔
Link: https://www.universitaly.it/index.php/cercacorsi/universita?lingua_corso=en
𝟮) 𝗔𝗽𝗽𝗹𝘆 𝗳𝗼𝗿 𝗮𝗱𝗺𝗶𝘀𝘀𝗶𝗼𝗻:
جب اپکو اپنا مطلوبہ فیلڈ مل جائے جس میں اپ داخلہ لینا چاہتے ہے تو اپنے سب سے پہلے اس یونیورسٹی کی ڈیڈ لائنز دیکھنی ہوگی کہ داخلہ کب شروع ہوتا ہے اور کب ختم؟۔ ہر ایک یونیورسٹی کی اپنی ڈیڈ لائن ہوتی ہے جو کہ ستمبر سے شروع ہوکر اپریل میں ختم ہوتا ہے۔ یہ معلومات اپ اپنی مطلوبہ یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھ سکتے ہے۔
3) 𝑹𝒆𝒒𝒖𝒊𝒓𝒆𝒅 𝑫𝒐𝒄𝒖𝒎𝒆𝒏𝒕𝒔:
درج زیل ڈاکومنٹس اپنے اپنے پاس تیار رکھنے ہے تاکہ بعد میں اپکو اپلائی کے وقت مشکلات درپیش نہ ہو۔
• Educational Documentation
• Motivation Letter ( Most Important)
• Passport
• Letter of Recommendations
• CV ( Most Important)
• IELTS
• Job Certificates (Optional)
Documents for Scholarhships!
سوال: اسکالرشپس کیلئے کونسے ڈاکومنٹس زیادہ تر ضروری ہوتا ہے؟
جواب:
1.CV
2.Degrees/Transcript
3. Cover letter
4.Recommendations Letter
5.Research Proposal
6. Motivation letter/Personal Statement
7.Passport
8. IELTS/ TOFEL
---------------------------------------------------------
سوال: مجھے نہیں پتہ CV کیسے بنایا جاتا ہے اور اس میں کیا لکھوں؟
جواب: CV بنانے کیلئے اپ کو نیچے لنک پر جانا ہوگا وہاں پر تمام تر تفصیلات اسان الفاظ میں موجود ہے اپنے پڑھنا ہوگا اس کے بعد نیچے اپکو ایک CV Smaple کا بٹن ملے گا اسے سے CV ڈاؤنلوڈ کرنا اور اپنے مرضی کی انفارمیشن اس میں ڈالنا۔
Link 1: https://bit.ly/3jzQG96
Link 2: https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/661556428869060/?mibextid=Nif5oz
Check Sample
https://drive.google.com/file/d/1vIuo5cr8SD311LEl7KSuarRqisR6rsOT/view?usp=drivesdk
-------------------------------------------------------------------------
سوال: ڈگری سادہ چلے گی یا کسی جگہ سے دستخط کرنا ہوگا۔
جواب: HEC سے ڈگری اٹیسٹین لازمی نہیں ہے کچھ اسکالرشپس کیلئے ضروری ہوتا ہے اپلائی کے وقت !! تا ہم زیادہ تر میں ضروری نہیں ہوتا اپلائی کے وقت!! اگر آپ 7th OR 8th سمیٹر میں ہے تو ڈیپارٹمنٹ ہیڈ سے اپنا DMC دستخط کروائیں تو کافی ہے۔لیکن بہتر ہے پہلے جس اسکالرشپ یا یونیورسٹی پر اپلائی کررہے تو ان کی Requirement پڑھو۔ اگر اپ گریجویٹ ہے تو پھر Attestation لازمی کریں۔ نیچے ایک لمبی تحریر لکھی ہے جس میں A سے لیکر Z تک تمام طریقہ کار بتا دیا گیا ہے۔
https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/639340071090696/?mibextid=Nif5oz
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Cover letter کیا ہوتا ہے اور میں اپنے لئیے کیسے تیار کرو؟
جواب: اپ اس لنک کے زریعے اپنا Cover letter تیار کرسکتے ہے۔ لنک پر کلک کریں اور ٹیپملٹ کو ڈاؤنلوڈ کریں۔
Link: http://bit.ly/3ohsp6j
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Recommendations Letter کیا ہوتا ہے اور یہ مجھے کہا سے ملے گا؟
جواب: Recommendations Letter ایک لیٹر ہوتا ہے جسمیں اپ کا یونیورسٹی/ یا کالج جس میں اپ پڑھ چکے ہو۔ وہ پروفیسر اسکالرشپ کی کمیونٹی کو اپ ریکمنڈ کرتا ہے۔
کیسے لکھنا ہوگا؟ اور اس میں کیا لکھنا ہوگا اس کیلئے اس لنک سے مدد لے سکتے ہے۔
Link: http://bit.ly/3IQiDS5
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Research Proposal کیا ہوتا ہے؟ اور میں کیسے لکھوں؟
جواب: اس سوال کا جواب کیلئے اپ درج زیل دونوں لنکس وزٹ کرکے اس پر موجود تحریر کو غور سے پڑھیں۔
Link: https://bit.ly/3VkixXr
Link 2:
https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/661576958867007/?mibextid=Nif5oz
-------------------------------------------------------------------------
سوال: Motivation letter/Personal Statement کیا ہوتا ہے اور اس میں ضروری ہوتا ہے اور کیا لکھناہوتا ہے اور کیا نہیں ؟ کن باتوں کا خیال کرنا ہے اور کن کا نہیں ۔
جواب: اس سوال کا جواب تفصیلی ہے۔ جواب کیلئے اپ اس لنک پر کلک کریں۔
Link: https://bit.ly/3WZ0dFy
Link 2: https://bit.ly/3X0UkHV
-------------------------------------------------------------------------
سوال: IELTS مشکل ہوتا ہے یا اسان اور تیاری کیسے کرو؟
جواب: اگر اپنے Fsc Master Mphil کی امتحان دیے ہے تو اس سے مشکل نہیں تقریباً اپ 1 یا 2 مہینوں میں تیاری کرسکتے ہو۔ تفصیلات کیلئے یہ پڑھیں۔۔
جواب:
https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/642292340795469/?mibextid=Nif5oz
https://m.facebook.com/groups/431474891877216/permalink/657707845920585/?mibextid=Nif5oz
---------------------------------------------------------------
اپ ہر ایک یونیورسٹی کو اپنا درخواست یعنی اپلائی کرسکتے ہے۔ اپلائی کرنے بعد اپنا Email دیکھتے رہیں اور ان تمام یونیورسٹیوں کی لسٹ کا ایک Excel شیٹ بنائیں جس پر اپنے اپلائی کیا ہے۔ جس میں بنیادی معلومات اپنے درج کرنی ہے جیسے کہ یونیورسٹی کا نام، اسکا لنک، اسکی ڈیڈلائن اور ساتھ ساتھ یونیورسٹی پر Login کرنے کیلئے اپنا Email اور پاسورڈ وغیرہ!!
4) 𝑨𝒇𝒕𝒆𝒓 𝒕𝒉𝒆 𝒂𝒅𝒎𝒊𝒔𝒔𝒊𝒐𝒏 (𝑽𝑰𝑺𝑨 𝑷𝑹𝑶𝑪𝑬𝑺𝑺):
رزلٹ کا انتظار کریں اگر اپکا ایڈمیشن کسی بھی یونیورسٹی میں ہوجاتا ہے تو اپکو پھر درج ذیل Steps سے گزرنا ہوگا۔
A· Apply for Pre-Enrolment
B· Apply for CIMEA (for Karachi only)
C· Apply for DOV (Islamabad)
D· Apply for Visa
4) 𝑨𝒑𝒑𝒍𝒚 𝑭𝒐𝒓 𝑺𝒄𝒉𝒐𝒍𝒂𝒓𝒔𝒉𝒊𝒑:
اٹلی کے اندر کچھ یونیورسٹیاں ایسی ہوتی ہے جو ایڈمیشن کیساتھ ساتھ اپکو اسکالرشپس بھی مہیا کرتا ہے یہ Depends کرتا ہے مطلوبہ یونیورسٹی پر!!
اگر یونیورسٹی اپکو ایڈمیشن دیتا ہے اور اسکالرشپس نہیں تو فکر کرنے کی ضرورت نہیں! اٹلی کے اندر ہر ایک region کے اندر اسکالرشپس ہوتی ہے۔ اپکی یونیورسٹی کونسی Region میں اتی ہے اس ریجن کی اسکالرشپس پر اپکو اپلائی کرنا ہوتا ہے۔
اسکالرشپس کی باقی معلومات درج زیل ہیں!
Deadlines are (June-August).
Documents required for Scholarahips:
- Income Certificate (1000-6000 euros/year are good)
· FRC
· Property/no-property certificate
Tips for Italy 🇮🇹:
- Apply Early When Admissions Open
- Visa Process Take huge Time
- Apply in only English Taught Program
- Apply only in Public Universities of Italy
- Do IELTS - (Very Important)
اسکی وجہ یہ ہے کہ اگر یونیورسٹی اپسے IELTS نہیں مانگتی لیکن پاکستان میں موجود اٹالین ایمبسی پر سٹوڈنٹس کی تعداد زیادہ ہوتی ہے اسلیئے وہ IELTS کا بہانہ بنا کر اپکا ویزہ ریجکٹ کرتا ہے۔۔ اسلیئے سٹوڈنٹس سے درخواست ہے کہ اخری مراحل میں ریجکشن کی وجہ سے اپ IELTS کریں۔ IELTS صرف انگلش زبان کا ٹیسٹ ہوتا ہے جس کی تیاری اپ 1 مہینے میں کرسکتے ہے۔ تیاری کیلئے کتابیں، ویڈیوز لیکچرز اور باقی میٹریل صرف 300 پاکستانی روپے میں اپ Online Books Shop سے ارڈر کرسکتے ہے۔
Send Email to Online Book Shop Email
[email protected]