GMS KozShamnal, Chagharzai Buner

GMS KozShamnal, Chagharzai Buner "Spirit of Free Inquiry"

07/08/2026
07/08/2026
سکول انتظامیہ اور تدریسی عملہ امسال کے بورڈ امتحان میں دسویں جماعت کے طلبہ کی شاندار کارکردگی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہ...
07/08/2026

سکول انتظامیہ اور تدریسی عملہ امسال کے بورڈ امتحان میں دسویں جماعت کے طلبہ کی شاندار کارکردگی پر دلی مبارکباد پیش کرتا ہے۔ یہ کامیابی طلبہ کی محنت، نظم و ضبط، اور مسلسل کاوش کے ساتھ ساتھ والدین کی قیمتی معاونت کی آئینہ دار ہے۔
سکول انتظامیہ طلبہ اور والدین دونوں کے تعلیمی معیار کے لیے عزم کو سراہتی ہے اور طلبہ سے توقع رکھتی ہے کہ وہ مستقبل میں بھی اسی لگن کے ساتھ آگے بڑھیں گے۔
— سکول انتظامیہ اور تدریسی عملہ
گورنمنٹ ہائی سکول کوزشمنال ڈبل شفٹ ، ضلع بونیر ۔۔۔۔

12/05/2026

تری دعا سے قضا تو بدل نہیں سکتی
مگر ہے اس سے یہ ممکن کہ تو بدل جائے

تری خودی میں اگر انقلاب ہو پیدا
عجب نہیں ہے کہ یہ چار سو بدل جائے

وہی شراب ، وہی ہاے و ہو رہے باقی
طریق ساقی و رسم کدو بدل جائے

تری دعا ہے کہ ہو تیری آرزو پوری
مری دعا ہے تری آرزو بدل جائے!

04/01/2026

منزلیں لاکھ کٹھن آئیں گزر جاؤں گا
حوصلہ ہار کے بیٹھوں گا تو مر جاؤں گا
لاکھ روکیں یہ اندھیرے مرا رستہ لیکن
میں جدھر روشنی جائے گی ادھر جاؤں گا
ساقی امروہی

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔۔ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ۔۔۔تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ۔۔۔۔ترے سامنے آسماں او...
18/12/2025

ستاروں سے آگے جہاں اور بھی ہیں ۔۔۔
ابھی عشق کے امتحاں اور بھی ہیں ۔۔۔
تو شاہیں ہے پرواز ہے کام تیرا ۔۔۔۔
ترے سامنے آسماں اور بھی ہیں ۔۔۔۔

شاباش شاہینوں!
گورنمنٹ مڈل اسکول کوز شمنال کے طلبہ سالانہ اسپورٹس گالا 2025 میں شاندار کارکردگی پر انعامات وصول کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ گورنمنٹ مڈل اسکول کوز شمنال نے ضلع بونیر کے تمام مڈل اسکولوں میں سب سے زیادہ انعامات حاصل کیے۔

خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں ۔۔آباد ہے ایک تازہ جہاں تیرے ہنر میں ۔۔Way to go ! 🎉 👏 Students of GMS KozShamnal rec...
18/12/2025

خورشید جہاں تاب کی ضو تیرے شرر میں ۔۔
آباد ہے ایک تازہ جہاں تیرے ہنر میں ۔۔
Way to go ! 🎉 👏
Students of GMS KozShamnal receiving awards for their outstanding performance in the Middle Schools Annual Sports Gala 2025. Notably, GMS KozShamnal secured highest number of awards among all schools in District Buner.

Bidding farewell to class 8....On behalf of the school management, we wish you all the best as you complete class 8. Car...
16/12/2025

Bidding farewell to class 8....
On behalf of the school management, we wish you all the best as you complete class 8. Carry with you the lessons, discipline, and values learned here. May you continue to work hard and achieve success in the years ahead.

A hangout with class 7th. A simple moments to laugh, unwind and enjoy each other's company.
20/11/2025

A hangout with class 7th. A simple moments to laugh, unwind and enjoy each other's company.

الحمدللہ 2.5 کلو واٹ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ ہم اپنے طلبہ کو سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ اُمید ہے کہ...
08/08/2025

الحمدللہ 2.5 کلو واٹ سسٹم نصب کر دیا گیا ہے۔ ہم اپنے طلبہ کو سہولیات فراہم کرنے میں کوئی کسر نہیں چھوڑیں گے۔ اُمید ہے کہ یہ سہولت طلبہ کی تعلیمی کارکردگی کو مزید بہتر بنانے میں معاون ثابت ہوگی۔

Address

Village KozShamnal, UC Batara, Tehsil Chagharzai, District Buner KPK
Kpk
19290

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 17:00
Saturday 08:00 - 17:00

Telephone

+923459293426

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GMS KozShamnal, Chagharzai Buner posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to GMS KozShamnal, Chagharzai Buner:

Shortcuts

Share

Category