Hazrat Muhammad Khan

Hazrat Muhammad Khan Follow My Account

05/04/2025
24/12/2024

اگر نیتوں کا اثر چہروں پہ نظر آنے لگ جائے تو معاشرے کا ہر فرد نقاب کرنے پر مجبور ہو جائے گا

21/12/2024

۔۔
محترم والدین تعطیلات کے دوران بچوں کو باہر فضول گھومنے پھرنے نہ دے
تمام طلباء کو مکمل ہوم ورک دیا گیا ہے والدین بچوں کے ھوم ورک پر خصوصی توجہ دے۔ تاکہ وہ امتحان کی تیاری کے ساتھ ساتھ منفی سرگرمیوں سے بھی دور رہیں۔
بچے کی اچھی تعلیم و تربیت والدین کی زمہ داری ہے۔
اور بچوں کا قیمتی وقت ضائع ہونے سے بچائے۔۔کیونکہ وقت ایک قیمتی سرمایہ ہوتا ہے۔۔
موسم سرما کی تعطیلات کے دوران جو ہوم ورک بچوں کو دیا جاتا ہے وہ دراصل پورے سال کا اعادہ ہوتا ہے۔اس سے بچے اپنے آپ کو امتحان کے لیے تیار کرتے ہیں۔تاکہ بعد میں کوئی مشکل نہ ہو۔
تعطیلات میں والدین بچوں کی تعلیمی کمزوریوں کو دور کرنے کیلئے موثر کردار ادا کریں۔
چھٹیوں کاکام نہ کرنے پر صرف طلبہ زمہ دار نہیں بلکہ والدین بھی برابر کے زمہ دار ہیں_

منجانب حضرت محمد خان

Address

Meramai Maidan Dir Lower Kpk
Kpk

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hazrat Muhammad Khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hazrat Muhammad Khan:

Shortcuts

Share