Molana Abu Hammas Dirvi

Molana Abu Hammas Dirvi مولانا ابو حماس دیروی

اسلام علیکم
معزز ناظرین کرام اس پیج میں آپ کو مولانا ابو حماس دیروی صاحب کی پشتو زبان میں ،بیانات ،درس و تدریس، اسلامی سوالات و جوابات، اور دور جدید کے تقاضوں کو مد نظر رکھتے ہوئے اہم مسائل پر رہنمائی ملتی رہے گی.
مولانا ابو حماس دیروی صاحب کا تعلق اپر دیر خیبر پختون خواہ سے ہے.
مولانا صاحب سے کسی بھی قسم کے اسلامی سوال کے لئے واٹساپ نمبر پر رابطہ کریں👇
±923412626917

الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ!آج بروز جمعرات، مؤرخہ 9 اکتوبر 2025ء دارالعلوم تبلیغ القرآن والسنہ کاکڈ واڑی ضلع دیر بالا میں...
09/10/2025

الحمد للّٰہ ثم الحمد للّٰہ!
آج بروز جمعرات، مؤرخہ 9 اکتوبر 2025ء دارالعلوم تبلیغ القرآن والسنہ کاکڈ واڑی ضلع دیر بالا میں ایک نہایت پُررونق اور بابرکت علمی و ادبی پروگرام منعقد ہوا، جس میں طلباءِ کرام کے درمیان تلاوتِ قرآن، اذان، اشعار اور تقاریر کے مختلف مسابقات کا انعقاد کیا گیا۔

طلباء نے بے پناہ جوش و خروش، دلچسپی اور محنت کے ساتھ حصہ لیا۔ ہر طالبِ علم نے اپنے اپنے فن میں نہایت خوبصورتی، اعتماد اور دلنشین انداز سے اپنی صلاحیتوں کا مظاہرہ کیا۔ پورا ہال ایمان و جذبہ سے لبریز، اور فضا نغماتِ قرآنی و کلماتِ توحید سے معمور تھی۔

پروگرام کے مہمانِ خصوصی صاحب تھے، جنہوں نے طلباء کرام کی محنت، لگن اور حسنِ کارکردگی کو سراہتے ہوئے ان کے روشن مستقبل کے لیے دعا فرمائی۔ آپؒ نے نہایت قیمتی اور پُراثر کلمات میں نصیحت فرمائی کہ علم محض حصولِ درجات کا نام نہیں، بلکہ یہ نور ہے جو اخلاص، محنت اور عمل سے حاصل ہوتا ہے۔

اختتامی کلمات میں مدیر دارالعلوم محترم ّٰہ_الدیروی صاحب نے طلباء کرام کی حوصلہ افزائی فرمائی، ان کی کوششوں کو سراہا اور مزید محنت، اخلاق اور تقویٰ کی تلقین کی۔ آپ نے فرمایا کہ ایسے مسابقات طلباء کی تربیت، خود اعتمادی اور علمی نکھار کا بہترین ذریعہ ہیں۔

یوں یہ روح پرور علمی و فکری نشست دعا و مسنون کلمات پر اختتام پذیر ہوئی۔
اللّٰہ تعالیٰ اس دارالعلوم کو مزید ترقی، استقامت اور قبولیت عطا فرمائے، اور اس کے فیوض و برکات کو تا قیامت جاری و ساری رکھے۔ آمین یا رب العالمین۔

18/11/2024

#الحمدلله
خوبصورت دن کا آغاز اللّٰہ تعالیٰ کی خوبصورت کلام سے
خود بھی سماعت فرمائیں اور دوستوں کے ساتھ ضرور شیئر کریں
شکریہ

 Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                               ❤✌
16/11/2024



Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

ہے نا اچھی بات ؟؟!!!
12/11/2024

ہے نا اچھی بات ؟؟!!!

 آگے شیئر کریں
06/11/2024



آگے شیئر کریں

*چائنہ میں تعینات افغانی سفیر*سننے میں آیا ہے کہ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہ...
05/11/2024

*چائنہ میں تعینات افغانی سفیر*

سننے میں آیا ہے کہ موصوف عالمِ دین ، مفتی ، پی ایچ ڈی اِ ن فائنانس اور متعدد زبانوں کے ماہر ہیں ۔

مزے کی بات یہ ہے کہ تعلیم بھی مغربی ممالک سے حاصل کی ہے

ترقی کا معیار لباس نہیں ، وہ کوئی بھی ہو لیکن ایک پوزیشن پہ جاکر اپنی مذہبی شناخت کھو دینا باعث افسوس رہتا ہے ۔

جب مدارس کے فضلاء کی داڑھیاں اوپر اور شلواریں ٹخنوں سے نیچے جارہی ہوں تو ان حالات میں ایسے چہروں کا یوں عیاں ہونا قابل فخر ہے ۔

یہ دیکھ کر میری روح شاد ہوگئی آپ کیا کہتے ہیں ؟

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

  پیج کو لائیک اور فالو کریںشکریہ
04/11/2024



پیج کو لائیک اور فالو کریں
شکریہ

 Abu Hammas Dirvi
03/11/2024



Abu Hammas Dirvi

🥀🥀 🥀🥀Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                               ❤✌
10/06/2024

🥀🥀 🥀🥀

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

🥀🥀 🥀🥀  Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                               ❤✌
08/06/2024

🥀🥀 🥀🥀


Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

 🥀🍃✨🎉🙏🌷🌷❣️✨🌹Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️                               ❤✌
06/06/2024


🥀🍃✨🎉🙏🌷🌷❣️✨🌹

Today's Best Photo
❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️




















❤✌

Address

Kakad Wari Dir Upper KPK
Kpk
18200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Molana Abu Hammas Dirvi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share