16/09/2023
We are here again....
طلباء کے پرزور مطالبے پر انشاء اللہ برائٹ سٹار اکیڈمی میں اب سکول ٹائم کے بعد کلاسیز ہونگے۔ اب کی بار اکیڈمی میں بنیادی تعلیم سے لیکر بارہویں کلاس تک کلاسیز ہونگے ۔اب اپنی گاؤں میں اپنی بچوں کو صبح سکول بھیجیں اور سکول کے بعد اکیڈمی اس طرح آپ کے بچے سارا دن سبق کے ماحول میں ہونگے ۔کلاسیز انشاء اللہ سموار( 18 ستمبر) کو شروع ہونگے۔ اکیڈمی کی جگہ بہادر شاہ مارکیٹ مین درازندہ بازار۔۔ مزید معلومات کے لیے اس نمبر پر کال کریں 03099610722 اسد شاہ
07/07/2023
07/07/2023
07/07/2023