Sana ullah Ansari Speeches

Sana ullah Ansari Speeches Religious student

26/08/2025

پاکستان کا مستقبل۔۔۔۔؟

20/08/2024

دو قسم کے علماء | ویڈیو آگے شیئر کرے | شیخ احسان اللہ خالص 🔥

03/05/2024

مُلا ھم پکار دی چی سڑی توب زدہ کڑی۔💖🕋
شیخ القرآن والحدیث مولانا احسان اللہ خالص صیب حفظہ اللہ

Maulana Ihsanullah Khalis

03/02/2023

نیکیاں ضائع کردینے والے اعمال
تنہائی میں حرام کاموں کا ارتکاب کرنا)
عَنْ ثَوْبَانَ ، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ :
" لَأَعْلَمَنَّ أَقْوَامًا مِنْ أُمَّتِي، يَأْتُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِحَسَنَاتٍ أَمْثَالِ جِبَالِ تِهَامَةَ، بِيضًا، فَيَجْعَلُهَا اللَّهُ عَزَّ وَجَلَّ هَبَاءً مَنْثُورًا ". قَالَ ثَوْبَانُ : يَا رَسُولَ اللَّهِ، صِفْهُمْ لَنَا، جَلِّهِمْ لَنَا ؛ أَنْ لَا نَكُونَ مِنْهُمْ وَنَحْنُ لَا نَعْلَمُ. قَالَ : " أَمَا إِنَّهُمْإِخْوَانُكُمْ وَمِنْ جِلْدَتِكُمْ، وَيَأْخُذُونَ مِنَ اللَّيْلِ كَمَا تَأْخُذُونَ، وَلَكِنَّهُمْ أَقْوَامٌ إِذَا خَلَوْا بِمَحَارِمِ اللَّهِ انْتَهَكُوهَا ".
سیدنا ثوبان رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
"میں اپنی امت کے ایسے لوگوں کو جانتا ہوں جو روز قیامت تہامہ پہاڑوں کے برابر چمکتی نیکیاں لے کر آئیں گے لیکن اللہ تعالی انہیں ذروں میں اڑا دے گا،
ثوبان رضی اللہ نے عرض کی
اے اللہ کے رسول!
ہمیں ان لوگوں کی صفات بتائیں کہیں ہم لا علمی میں ان جیسے نہ ہوجائیں
آپ ﷺ نے فرمایا:
وہ تمہارے ہی بھائی اور تمہاری قوم سے ہوں گے، جیسے تم رات کو عبادت کرتے ہو وہ بھی گریں گے لیکن وہ جب تنہائی میں ہوں گے تو اللہ کے حرام کردہ کاموں کا ارتکاب کریں گے۔"(سنن ابن ماجہ: 4245)

02/02/2023

31/01/2023

عصر حاضر میں جہاد پر اعتراضات | یہ کلاس میں نے 4 ماہ پہلے لی تھی اور اسے ویڈیو کی شکل میں محفوظ کیا گیا تھا آج آپ لوگوں کے سامنے ہیں۔الحمدللہ علی کل حال

02/01/2023

Address

Dir Lower Kpk
Kpk
18300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sana ullah Ansari Speeches posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Sana ullah Ansari Speeches:

Shortcuts

Share