Hira School and College Almas Usherai Dara Dir Upper KPK Pakistan

  • Home
  • Pakistan
  • KPK
  • Hira School and College Almas Usherai Dara Dir Upper KPK Pakistan

Hira School and College Almas Usherai Dara Dir Upper KPK Pakistan Come to Read and Go to Lead

08/08/2026

#الحمدللہ

06/08/2026

الحمدللہ!
SSC (10th) Annual-I result, 2026, BISE Malakand.
Aafia Shakil: 1170/1200
Seema rafiq: 1164/1200

06/08/2026
F.Sc Admissions Open!Be Enrolled for Quality Education and a Bright Future at Hira School & College AlmasLearn Today, Le...
02/08/2026

F.Sc Admissions Open!
Be Enrolled for Quality Education and a Bright Future at Hira School & College Almas
Learn Today, Lead Tomorrow.
Clear your concepts with effective teaching.
Learn under the guidance of experienced management and highly qualified teachers.
Build confidence, knowledge, and character in a supportive learning environment.
Prepare for a successful future with quality education.
Join Hira School & College Almas today and take the first step toward a brighter future!

12/07/2026

| F.Sc (XI Year) |
2026–27

🚀 Dream Big. Study Smart. Achieve More!

Hira School & College Almas Usheri, Dir Upper میں داخلوں کا باقاعدہ آغاز ہو چکا ہے۔

📚 :
🩺 Pre-Medical
⚙️ Pre-Engineering
💻 Computer Science

🌟 ?
🏆 BISE Malakand Top-3 Position Holders Institution
✅ Merit-Based Admissions
👨‍🎓 Separate Campuses for Boys & Girls
👨‍🏫 Experienced & Dedicated Faculty
📚 Modern Learning Environment
🚌 Transport Facility Available

: 3rd August, 2026

⏳ ! Admissions are granted on a First-Come, First-Served Basis.

📍 Visit the Admission Office and reserve your seat before admissions close.

Hira School & College Almas Usheri, Dir Upper✨ Where Dreams Take Flight & Excellence Begins! ✨

:
Hira National Education Foundation (Reg) Pakistan.

@@@

 ...!!!   for HSSC (Part-I & Part-II) Annual-1 Examination, 2026...!!!
20/04/2026

...!!!
for HSSC (Part-I & Part-II) Annual-1 Examination, 2026...!!!

22/03/2026

بہترین استاد بننے کے 15 بے لاگ طریقے۔

تدریس یعنی پڑھانا کوئی "پارٹ ٹائم" جاب نہیں، یہ قوم کے دماغوں کی سرجری ہے۔ اگر آپ کے ہاتھ کانپتے ہیں یا اوزار (علم) پرانے ہیں، تو آپ مسیحا نہیں، قاتل ہیں۔ ایک ایسا استاد بننے کے لیے جسے دنیا یاد رکھے، آپ کو روایتی "مولا بخش" والی سوچ سے نکل کر 15 بے لاگ اور جدید اصول اپنانے ہوں گے۔ یہ ہیں ایک بہترین استاد بننے کے 15 بے لاگ طریقے۔

1-دوست نہیں، "مینٹور" بنیں
نئے اساتذہ اکثر بچوں کا "یار" بننے کی کوشش کرتے ہیں تاکہ وہ پسند کیے جائیں۔ یہ سب سے بڑی غلطی ہے۔ طلبہ کے پاس دوست بہت ہیں، انہیں ایک رہبر (Leader) چاہیے۔ ایک ایسا فاصلہ رکھیں کہ وہ آپ سے اپنی ذاتی بات بھی کر سکیں، لیکن آپ کے سامنے بدتمیزی کرنے کا سوچ بھی نہ سکیں۔ عزت (Respect) دوستی سے زیادہ اہم ہے۔
2-جہالت کا اعتراف
اگر کوئی طالب علم ایسا سوال پوچھے جس کا جواب آپ کو نہیں آتا، تو غلط جواب دے کر یا اسے ڈانٹ کر چپ کروا کے اپنی ساکھ تباہ نہ کریں۔ سینہ تان کر کہیں، “مجھے ابھی نہیں معلوم، میں ریسرچ کر کے کل بتاؤں گا۔" یہ جملہ آپ کا قد چھوٹا نہیں کرتا، بلکہ بچوں کو یقین دلاتا ہے کہ آپ سچے اور ایماندار ہیں۔
3-بوریت ایک جرم ہے
اگر کلاس کے دوران بچے جمائیاں لے رہے ہیں یا سو رہے ہیں، تو قصور ان کا نہیں، آپ کا ہے۔ آپ کا لیکچر بورنگ ہے۔ پڑھائی اب صرف معلومات دینے کا نام نہیں، یہ "ایڈوٹینمنٹ" (Education + Entertainment) ہے۔ اپنی آواز میں اتار چڑھاؤ لائیں، لطیفے سنائیں، ڈرامائی انداز اپنائیں۔ کلاس روم آپ کا تھیٹر ہے اور آپ مرکزی اداکار۔
4-“ٹیچرز کے لاڈلا " کا قتل
کلاس کے سب سے لائق بچے کو اپنا چہیتا (Favorite) بنا لینا باقی پوری کلاس کو آپ کا دشمن بنا دیتا ہے۔ نالائق اور شرارتی بچوں کو اتنی ہی توجہ دیں جتنی ٹاپر کو۔ جب "آخری بینچ والا" محسوس کرے گا کہ سر مجھے بھی اہم سمجھتے ہیں، تو وہ جان چھڑکنے لگے گا۔
5-“کیوں" کا جواب دیں
رٹہ لگوانا بند کریں۔ اگر آپ الجبرا پڑھا رہے ہیں تو پہلے بتائیں کہ "یہ فارمولا زندگی میں کہاں استعمال ہوگا؟" اگر آپ تاریخ پڑھا رہے ہیں تو بتائیں کہ "آج ہم اس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟" جب تک دماغ کو "وجہ" سمجھ نہیں آتی، وہ معلومات کو کچرا سمجھ کر پھینک دیتا ہے۔
6-تیاری کے بغیر کلاس میں جانا "خودکشی" ہے۔
چاہے آپ 20 سال سے پڑھا رہے ہوں، لیکچر سے پہلے تیاری لازمی ہے۔ جو استاد بغیر نوٹس اور تیاری کے کلاس میں جاتا ہے، بچے فوراً بھانپ لیتے ہیں کہ "سر ٹائم پاس کر رہے ہیں۔" ایک گھنٹے کے لیکچر کے پیچھے تین گھنٹے کی محنت ہونی چاہیے۔
7-خاموشی بطور ہتھیار
شور مچانے پر چیخیں مت، گلا خراب مت کریں۔ بس خاموش ہو جائیں اور شور مچانے والے کو آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر گھورنا شروع کر دیں۔ 30 سیکنڈ کے اندر پوری کلاس میں سناٹا چھا جائے گا۔ آپ کی پراسرار خاموشی آپ کے چیخنے سے زیادہ خوفناک اور موثر ہے۔
8-نصاب سے باہر کی دنیا
بچوں کو صرف کتابی کیڑا نہ بنائیں۔ انہیں زندگی کی ہیکنگ سکھائیں۔ انہیں بتائیں کہ ڈگری کے ساتھ ساتھ اسکلز کیسے سیکھنی ہیں۔ انہیں 'محرک' جیسی ایپس اور جدید ٹولز کے بارے میں بتائیں جو ان کی شخصیت سازی (Personality Grooming) کریں۔ جو استاد نصاب سے ہٹ کر زندگی سکھاتا ہے، اصل میں وہی "استاد" ہے۔
9-اپنی انا (Ego) دروازے پر چھوڑ دیں۔
اگر کوئی طالب علم آپ کی غلطی نکالے (چاہے ہجے کی غلطی ہو یا حقائق کی)، تو اسے اپنی توہین نہ سمجھیں۔ اس بچے کی سب کے سامنے تعریف کریں کہ "شاباش! تم جاگ رہے ہو۔" یہ عمل آپ کے اعتماد کا ثبوت ہے اور بچوں کو سوال اٹھانے کی جرات دیتا ہے۔
10-کہانی سنائیں
انسان ڈیٹا بھول جاتا ہے، کہانیاں یاد رکھتا ہے۔ نیوٹن کا قانون پڑھانے سے پہلے سیب گرنے کی کہانی سنائیں۔ تاریخ کو ایک فلم کی طرح بیان کریں۔ اپنے لیکچر کو خشک حقائق کی بجائے ایک دلچسپ داستان (Story) میں بدل دیں۔
11-کرسی پر بیٹھنا حرام ہے
جو استاد پوری کلاس میں کرسی پر بیٹھ کر یا روسٹرم کے پیچھے چھپ کر پڑھاتا ہے، وہ کمزور ہے۔ پوری کلاس میں گھومیں، آخری بینچ تک جائیں۔ آپ کی جسمانی نقل و حرکت (Movement) بچوں کو الرٹ رکھتی ہے اور انہیں سونے نہیں دیتی۔
12-سزا میں تخلیقی بنیں
مارنا پیٹنا یا "مرغا بنانا" اب فرسودہ ہو چکا ہے۔ سزا ایسی ہو جس سے اصلاح ہو۔ مثلاً، “تم نے شور مچایا ہے، اب کل تم پوری کلاس کو یہ ٹاپک پڑھاؤ گے۔" اس سے بچہ شرمندہ ہونے کی بجائے ذمہ دار محسوس کرے گا (اور اسے سبق بھی مل جائے گا)۔
13-نام یاد رکھیں
"او لڑکے" یا "تم کھڑے ہو جاؤ" کہنے کی بجائے طالب علم کو اس کے نام سے پکاریں۔ یہ نفسیاتی جادو ہے۔ جب استاد نام لے کر پکارتا ہے، تو طالب علم کو اپنی اہمیت کا احساس ہوتا ہے اور وہ استاد کی عزت کرنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
14-گھنٹی کا احترام
جیسے ہی پیریڈ ختم ہونے کی گھنٹی بجے، لیکچر فوراً روک دیں۔ جو استاد بریک ٹائم یا دوسرے پیریڈ کا وقت کھاتا ہے، بچے اس سے شدید نفرت کرتے ہیں۔ وقت کی پابندی سکھانے کے لیے پہلے خود وقت کا پابند بنیں۔
15-وراثت
صرف تنخواہ کے لیے نہ پڑھائیں، یہ سوچیں کہ آپ ایک وراثت چھوڑ رہے ہیں۔ یہ سوچیں کہ 20 سال بعد جب یہ بچہ کسی بڑے عہدے پر ہوگا، تو کیا یہ آپ کو یاد کر کے مسکرائے گا یا گالی دے گا؟ آپ کا اصل رزلٹ کارڈ بچوں کے نمبر نہیں، ان کا کردار ہے۔

Registrations open for USAT to get undergraduate admissions in Pakistani universities...!!!Last date to register: March ...
20/03/2026

Registrations open for USAT to get undergraduate admissions in Pakistani universities...!!!

Last date to register: March 30, 2026.

Register online at: https://etc.hec.gov.pk/

Address

Almas Usherai Dara Dir Upper KPK
Kpk

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 02:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Telephone

+923068055710

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hira School and College Almas Usherai Dara Dir Upper KPK Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Hira School and College Almas Usherai Dara Dir Upper KPK Pakistan:

Shortcuts

Share

Category