17/08/2025
الشمس لا تنتظر استیقاظك لتمنحك النور، ولا الزهر
ينتظر اقتباس رابك ليمنحك العطر...
كن مثلهما ..
بادر بالخير
سورج آپکو روشنی دینے کیلئے آپکے بیدار ہونے کا انتظار نہیں کرتا نا ہی پھول خوشبو دینے کیلئے آپکے قریب ہونے کا منتظر رہتا ہے
بس ایسے ہی رہوں
بھلائی دیتے رہو