28/05/2026
Happy Defence Day
28 May 1998
آج 28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک انتہائی اہم اور یادگار دن ہے، جسے ہم "یومِ تکبیر" (ملکی دفاع اور مضبوطی کا دن) کے طور پر مناتے ہیں _28 مئی 1998 کو پاکستان نے چاغی کے مقام پر کامیاب ایٹمی دھماکے کر کے اپنے دفاع کو ناقابلِ تسخیر بنایا تھا_
ایم پبلک اسکول اپنے ان تمام سائنسدانوں اور ہیروز کو سلام پیش کرتا ہے جنہوں نے وطنِ عزیز کے دفاع کو مضبوط بنانے کے لیے دن رات محنت کی_
آئیے آج کے دن ہم اپنے بچوں کو بھی اس دن کی اہمیت سے روشناس کروائیں اور ان میں حب الوطنی کا جذبہ بیدار کریں۔
ایم پبلک اسکول کلاہ