AJKU (University of Azad Jammu and Kashmir)

AJKU (University of Azad Jammu and Kashmir)

Share

Enter To Learn

02/09/2025



پاکستان میں سیلاب کی وجہ سے بہت سے لوگ بےگھر ہوئے ہیں خاص طور پر قصور اور گرد نواہ میں ، اور ذیادہ تر لوگ بھوکے پیاسے ہیں اگر کسی بھائی یابہن نے سیلاب متاثرین کیلئے امداد کرنا ہے تو وہ ہمارے نمبرز پہ رابطہ کرے یامسنجیر پہ بھی مسیج کر سکتے ہیں ، ہماری ٹیم شروع دن سے امدادی سرگرمیوں میں مصروف ہے۔
ہم سب کو اللہ اسکا اجر دےگا۔

Whatsapp No :- 0313 2627881 (For contact only)
Dr Imad Gul :- 0355 5113881 (Easypaisa)

14/05/2024

Kashmiri 🫡

02/03/2024

Admission open

24/02/2024

To whom it may concern

18/01/2024

Surprise 💪

ایران میں انتہائی پیچیدہ آپریشن کا کامیاب انعقاد پاکستان کی مسلح افواج کی پیشہ ورانہ مہارت کا منہ بولتا ثبوت ہے، ترجمان دفتر خارجہ

05/01/2024
31/12/2023

اسلام علیکم ۔
ایک فیمیل سٹوڈنٹ جس کے والدین انتقال کر گئے ہیں اور سمسٹر فیس نہ ہونے کی وجہ سے اسکوڈپارمنٹ والے پیپر میں بیھٹینے کی اجازت نہیں دے رہے ہیں۔
اللہ کی رضا کیلئے اس بچی کی مدد کریں۔
28ہزار فیس ہے۔
اسکا موبائیل نمبر اور اکاونٹ نمبر انبکس مسیج سے مل جائے گا۔
جزاک اللہ

Want your school to be the top-listed School/college in Kotli?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address

Muzafarabad & Kotli
Kotli