05/06/2026
محترم والدین السلام علیکم
امید ہے کہ آپ سب اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم سے خیریت سے ہوں گے۔ چونکہ آج موسمِ گرما کی تعطیلات ہو رہی ہیں، اس سلسلے میں چند ضروری ہدایات آپ کی خدمت میں پیش ہیں:
بچوں کو قرآنِ مجید کی تلاوت، نماز اور دینی تعلیمات کا پابند کریں۔
بچوں کی اخلاقی تربیت پر خصوصی توجہ دیں۔
بچوں کو دیے گئے ٹائم ٹیبل کے مطابق روزانہ پڑھنے کی عادت ڈالیں۔
غیر ضروری موبائل فون اور دیگر مصروفیات سے حتی' الامکان دور رکھیں۔
نماز کی پابندی کروائیں اور ٹائم ٹیبل کے مطابق مطالعہ جاری رکھنے کا پابند کریں۔
گرمیوں کی چھٹیوں کا ٹائم ٹیبل
9:00 تا 9:30 — انگلش
9:30 تا 10:00 — اردو
10:00 تا 10:30 — ریاضی
10:30 تا 11:00 — اسلامیات
4:00 تا 4:30 — سائنس
4:30 تا 5:00 — جغرافیہ تاریخ
5:00 تا 5:30 — فہم القرآن
5:30 تا 6:00 — کمپیوٹر
06 تا6:30--ذرا عت ہوم اکنا مکس
اللہ اپ کا اور ہمارا حامی و ناصر ہو
انچارج مدرس اور سٹاف مڈل سکول منور ۔
03445931594