UQBAH Institute of Computer Sciences Qamrooti

UQBAH Institute of Computer Sciences Qamrooti

Share

This is educational service aim to digitalize whole education system.

14/08/2024

آج عقبہ انسٹی ٹیوٹ قمروٹی کے زیر اہتمام یوم آزادی پاکستان کی تقریب منعقد کی جس میں طلبہ و طالبات نے وطن سے والہانہ محبت کا اظہار کیا۔

26/05/2024


عقبہ انسٹی ٹیوٹ کے زیر انتظام طلبہ و طالبات کیلئےآزادکشمیر کے مشہور سیاحتی مقام بنجونسہ کی سیر کا پروگرام منعقد کیا گیا۔

27/03/2024


آج عقبہ انسٹی ٹیوٹ میں سٹار اکیڈمی اینڈ کالج لاہور کوٹلی کیمپس کے منیجر خالد ملک تشریف لائے جنہوں نے MDCAT Test کی تیاری کے اور ایڈمیشن کے حوالے سے معلومات فراہم کی۔

06/03/2024

معزز والدین متوجہ ہوں!
عقبہ انسٹی ٹیوٹ قمروٹی میں کلاسز کا باقاعدہ آغاز ہوچکا ہے بچوں کی حاضری بہت کم ہے۔
ترجیحی بنیادوں پر بچوں کو مکمل یونیفارم میں سکول بھیجیں تاکہ بچوں کا تعلیمی حرج نہ ہو۔ممکن ہو تو خود بھی سکول کا وزٹ کریں۔شکریہ
منجانب:پرنسپل اینڈ سٹاف عقبہ انسٹی ٹیوٹ

01/03/2024
01/03/2024

تقریب سالانہ نتائج و تقسیم انعامات
ہم تمام پاس ہونے والوں بچوں کو مبارکباد اور والدین کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے اپنا قیمتی وقت نکالا اور بچوں کی حوصلہ افزائی کی۔

29/02/2024

Annual Result Ceremony UICS

28/02/2024

عقبہ انسٹیٹیوٹ قمروٹی میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات و اعلان نتائج مورخہ 29 فروری 2024 بروز جمعرات صبح 10 بجے منعقد ہو گی. معزز والدین سے گزارش ہے کہ اپنے بچوں کی حوصلہ افزائی کے لیے بروقت تشریف لائیں.
منجانب : پرنسپل و سٹاف عقبہ انسٹی ٹیوٹ
03057762524
03488025787

24/01/2024

آج عقبہ انسٹی ٹیوٹ قمروٹی میں ڈی وارمنگ ڈے منایا گیا جس میں بچوں کو کیڑے مار گولیاں کھلائی گئیں۔

16/01/2024

آج عقبہ انسٹی ٹیوٹ میں تحریری ذہنی آزمائش مقابلے کا رزلٹ اناؤنس کیا گیا جس میں تین بچوں کو پوزیشنز لینے پر مبارکباد اور انعامات بھی تقسیم کیے گئے۔
پہلی پوزیشن: صہیب لیاقت کلاس سوم
حاصل کردہ نمبرز 94/100
دوسری پوزیشن: حمزہ کفیل کلاس چہارم
حاصل کردہ نمبرز 92/100
تیسری پوزیشن: حورین سلطان کلاس پریپ
حاصل کردہ نمبرز 70/100

06/01/2024

اسلامی ذہنی آزمائش تحریری مقابلہ
The result will be announced on 16-Jan-2024.

Want your school to be the top-listed School/college in Kotli?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address

Village & Post Office Qamroti
Kotli