11/05/2026
Press Release Roll No Slips HSSC-II(2ND YEAR) 1st Annual Exam 2026
AJK Board of Intermediate & Secondary Education Mirpur
Educational/Tuition Academy
Kotli City AJK
11/05/2026
Press Release Roll No Slips HSSC-II(2ND YEAR) 1st Annual Exam 2026
AJK Board of Intermediate & Secondary Education Mirpur
10/05/2026
Happy Mother’s Day to the woman who teaches love without words, sacrifices without complaints, and gives endlessly with all her heart. Mothers are heaven’s precious gift to every family, and today is a celebration of your beautiful and irreplaceable presence.
May your heart be filled with the same warmth and joy that you have always shared with others. Thank you for being a source of strength, comfort, and inspiration. You are loved more than words can ever express.
10/05/2026
ڈیٹ شیٹ سال اول فرسٹ اینول امتحان 2026
10/05/2026
ہم نہیں بھولیں گے۔
10/05/2026
اِنَّ اللّٰهَ يُحِبُّ الَّذِيۡنَ يُقَاتِلُوۡنَ فِىۡ سَبِيۡلِهٖ صَفًّا كَاَنَّهُمۡ بُنۡيَانٌ مَّرۡصُوۡصٌ (الصف:4)
" اللہ ان لوگوں سے محبت کرتا ہے جو اس کی راہ میں اس طرح صف بستہ ہو کر لڑتے ہیں گویا کہ وہ ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار ہیں _"
معرکہ حق، آپریشن بنیان مرصوص کو ایک سال مکمل
07/05/2026
عمر موسی شہید اور مصباح کوثر شہید
بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے ڈرتا ہے۔۔۔
گزشتہ سال 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب جب دشمن نے بزدلانہ کارروائی کرتے ہوئے مسجدوں کے شہر کوٹلی میں حملہ کیا، دو کمسن بچے عمر موسی جو ایک نجی تعلیمی ادارہ میں کا طالب علم تھا اور مصباح کوثر جو یونیورسٹی میں پڑھتی تھی، دونوں بہن بھائی شہید ہو گئے۔ اللہ پاک شہداء کے درجات بلند فرمائے۔ شہداء کی قربانیاں رنگ لائیں گی اور ان شاء اللہ وہ وقت دور نہیں جب کشمیر آزاد ہو گا۔
آج کا دن تجدید عہد اور شہداء کو یاد کرنے کا دن ہے۔
05/05/2026
04/05/2026
Our student Ibtisam Zaheer s/o Muhammad Zaheer got second position in Al-Fajr talent hunt program. Congratulations 🎊 Tipu 😍
02/05/2026
AJK Board of Intermediate & Secondary Education Mirpur
Revised date sheet Intermediate-II
1st annual examination 2026
بائیولوجی، ریاضی، سوکس، شماریات، بینکنگ، اور تجارتی شماریات کے پرچہ جات کی تواریخ تبدیل ہو گئی ہیں
01/05/2026
01/05/2026
*🚨آزاد کشمیر کی بیٹیوں کا اعزاز سی ایس ایس میں شاندار کامیابی*
آزاد جموں و کشمیر سے تعلق رکھنے والی چار باصلاحیت خواتین نے سی ایس ایس میں کامیابی حاصل کرتے ہوئے مختلف سروس گروپس میں جگہ بنا لی
ولِجہ ناصر — CTG (جہلم ویلی)
صبا شاہ — OMG (پونچھ)
انیقہ فاطمہ — PCS (نکیال)
ایمن اسد — IRS (مظفرآباد/بلگراں)
| Monday | 14:00 - 17:00 |
| Tuesday | 14:00 - 17:00 |
| Wednesday | 14:00 - 17:00 |
| Thursday | 14:00 - 17:00 |
| Friday | 14:00 - 17:00 |
| Saturday | 14:00 - 17:00 |