23/07/2025
📢 Result Announcement – AJK BISE Mirpur (Matric Part-II)
Shaeel Model College, Sarsawa AJK has once again upheld its proud tradition of academic excellence in the Matric Board Exams 2025.
الحمدللہ! ہمیشہ کی طرح اس سال بھی ہمارے طلباء و طالبات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا،
جیسا کہ ماضی میں بھی ہمارا ادارہ ہر سال بہترین نتائج حاصل کرتا چلا آ رہا ہے۔
یہ کامیابیاں مسلسل محنت، نظم و ضبط، والدین کے اعتماد اور اساتذہ کی بے لوث کاوشوں کا نتیجہ ہیں۔
ہم تمام کامیاب طلباء، ان کے والدین، اور ہمارے محنتی اساتذہ کو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
🌟 یہ صرف ایک سال کی نہیں، بلکہ کامیابیوں کی ایک مسلسل تاریخ ہے جس پر ہمیں فخر ہے۔
✨ May our journey of excellence continue with even greater milestones ahead! ✨
Regards:
Principal & Staff
Shaeel Model College, Sarsawa AJK