19/08/2025
📢 **اہم اطلاع**
معزز والدین، اساتذہ کرام اور عزیز طلباء و طالبات!
السلام علیکم ورحمة الله وبرکاته
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی اور موجودہ موسمی صورتحال کے پیش نظر، شدید بارشوں اور خراب موسم کے باعث ** *علی ماڈرن سائنسز ہائیر سیکنڈری سکول ڈھیری صاحبزادیاں 23 اگست 2025 تک بند رہے گا* ۔**
*25اگست بروز سوموار* کو ادارہ کھلے گا اور ڈیٹ شیٹ کے مطابق آج والا *پیپر سوموار* کو ہوگا۔