17/03/2025
ہم تہہ دل سے ماسٹر برکت صاحب کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔جنہوں نے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سگیام کی چار دیواری کو مکمل کرنے میں اہم کردار ادا کیا۔اور ادارہ کی حفاظت کے لیے بہترین اقدام کیا۔
منجانب :- صدرمعلمہ و سٹاف گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سگیام