08/07/2020
گورنمنٹ بوائز پرائمری اسکول بٹنگی کے
وہ طلباء وطالبات جن کو ہوم ورک نہیں ملا وہ صبح آٹھ بجے میرے گھر آکر لے سکتے ہیں۔یاد رہے کہ یہ تدریسی کلاس نہیں ہے نہ اس کی اجازت ہے۔ہوم ورک لیں کتابیں خریدیں اور گھر پہ والدین کی مدد سے ہوم ورک مکمل کرکے اکتیس جولائی کو اسکول میں جمع کروادیں۔اس کے علاوہ کلاس وائز ہوم ورک میری پروفائل پہ اپلوڈ کر دیا جائے گا