GHS KOTLA JAM

GHS KOTLA JAM The Best Educational institution

24/10/2023

*بسمہ اللہ الرحمن الرحیم*

موسم سرما میں پنجاب کے سرکاری سکولوں میں اوقات کار کی تبدیلی وقت کی اشد ضرورت ہے۔۔
موسم سرما میں سکولوں کے اوقات کار تبدیل کرنے کی سخت ضرورت ہے ہر سال پنجاب کے تعلیمی اداروں میں برسوں پرانے رائج اوقات کار کو نافذ کیا جاتا ہے لیکن یہ کوئی نہیں دیکھتا ایسے اوقات کار سے لوگوں کو بالخصوص طلبہ اور والدین کو کتنی پریشانی کا سامنا کرنا پڑتا ہے اگر ان اوقات کار کو تبدیل کیا جائے یعنی فیڈرل کی طرح صبح سوا اٹھ سے سوا ایک بجے چھٹی کر دی جائے تو یہ موسم سرما میں پیش انے والی پریشانیوں کے خاتمے کا باعث بن سکتا ہے یہ کہاں کا انصاف ہے کہ دن چھوٹا ہو جائے تو تعلیمی اداروں کے اوقات کار کو مزید بڑھا دیا جائے اگر ایک یا سوا ایک بجے چھٹی ہو تو اس طرح بچے گھر جا کر سکون سے کھانا کھا سکتے ہیں نماز ادا کر سکتے ہیں اور پھر غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ بھی لے سکتے ہیں اپنے دوستوں محلہ داروں کے ساتھ کھیل کود میں بھی حصہ لے سکتے ہیں جو ان کی صحت کے لیے ضروری ہے چونکہ زیادہ تر بچوں کا تعلق دیہاتوں سے ہوتا ہے جو پنجاب کے سرکاری سکولوں میں پڑھتے ہیں بچے کافی دور دراز سے پیدل اتے ہیں چھٹی لیٹ ہونے کی وجہ سے شام کے قریب گھروں کو پہنچتے ہیں ۔۔۔ اس طرح وہ تھکے ہوتے ہیں اور شام کو جب گھر پہنچتے ہیں تو دن کا کھانا بھی وہ شام ہی کو کھاتے ہیں اور پھر سونے کی تیاری کرتے ہیں نہ وہ غیر نصابی سرگرمیوں میں حصہ لے سکتے ہیں اور نہ ہی ہوم ورک مکمل کر سکتے ہیں اور اس طرح ان کا تعلیمی نقصان بہت زیادہ ہوتا ہے اگر وقت پر چھٹی ہو جائے تو بچے گھر میں ا کر دیگر مصروفیات کے ساتھ ساتھ اپنا ہوم ورک بھی باآسانی مکمل کر سکتے ہیں جو ان کی تعلیمی قابلیت میں کافی فائدے کا باعث بن سکتا ہے ۔۔۔امید ہے کہ محمکہ ایجوکیشن اور ارباب اختیار بچوں کی صحت اور تعلیم پر ہمدردانہ غور فرماتے ہوئے سکول ٹائمنگ موسم سرما میں سوا آٹھ سے ایک بجے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیں گے
انشاء اللہ
جتنا ہوسکے شیئر فرماتے جائیں تاکہ یہ التجا ارباب اختیار تک پہنچ جائے۔۔۔

Classes Start.Mustahiq students ki fees muaf.
09/02/2023

Classes Start.
Mustahiq students ki fees muaf.

08/01/2023

پنجاب بھر میں تمام سرکاری و غیر سرکاری تعلیمی ادارے کل 9 جنوری سے کھل رہے ہیں

02/01/2023

So sad News !
Dear Teacher Shah jahan EST GHS KOTLA JAM ky wald-e Mohtarm ka ba-qazaye ilahi intaqal ho gea hy jis ki namaz-e janaza aj broz Monday 02.01.2023 taqeban Maghrib Ky waqt Choni Shumali m ada ki Jay gi.

16/12/2022

کامیاب پروگرام کی خوشی میں ڈپٹی کمشنر بھکر عمران حسین رانجھا نے کل ضلع بھر میں عام تعطیل کا اعلان کر دیا ہے

14/09/2022
16/08/2022

انشاء اللہ کل سے ایک ایم او بی ایچ یو کوٹلہ جام میں ڈیوٹی پہ ہو گا

9th class computer science paper 2022
15/08/2022

9th class computer science paper 2022

10th class computer science paper 2022
15/08/2022

10th class computer science paper 2022

05/08/2022

اکرام اللہ خان نیازی لیب اٹینڈنٹ گورنمنٹ ھائی سکول کوٹلہ جام جو کہ ھرٹ اٹیک سے وفات پاگئے تھے کا نماز جنازہ آج دن 10 بجے جنازہ گاہ پیر جعفر شاہ والی گڈولہ روڈ بھکر میں ادا کیجائیگی

Address

Kotla Jam
30000

Telephone

+923336847383

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when GHS KOTLA JAM posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category