09/06/2026
دی وزڈم اوک سکول سلطان خیل خیبر۔
فرسٹ ٹرم امتحان میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو اساتزہ کے ہاتھوں پوزیشن سے نوازہ کیا جا رہا ہیں۔ اور ساتھ ہی ان تمام
پوزیشن حاصل کرنے والے اور ان کے والدین کو پرنسیپل اور سکول سٹاف کی طرف مبارکباد پیش کرتے ہیں ۔