25/08/2026
🌙✨ عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ✨🌙
وہ آئے رحمت بن کر،
دلوں کو نورِ ایمان سے منور کرنے کے لیے۔ ﷺ
The Spirit School – Kot Sultan Campus
کی جانب سے تمام اہلِ اسلام کو
عید میلادُ النبی ﷺ مبارک ہو۔ 💚
محبتِ رسول ﷺ — ہماری پہچان، ہماری روشنی 🌹