07/08/2026
اس بابرکت دن اپنے دلوں کو اللہ تعالیٰ کی یاد سے آباد کریں، درودِ پاک کی کثرت کریں اور اپنے لیے، اپنے والدین، اساتذہ، بچوں اور پوری امتِ مسلمہ کے لیے خیر و برکت کی دعا کریں۔
نزد یونین کونسل، کوٹ سلطان