الفرحان سائنس کالج کوٹ شاکر

الفرحان سائنس کالج کوٹ شاکر Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from الفرحان سائنس کالج کوٹ شاکر, School, Kot-Shakir(City), Kot Shakir.

الفرحان سکول اینڈ کالج گزشتہ 10 سالوں سے شاندار نتائج کے ساتھ معیاری تعلیم فراہم کر رہا ہے۔ تجربہ کار اساتذہ، جدید کمپیوٹر لیب، منظم نصاب، اسلامی تربیت، والدین سے مضبوط رابطہ اور محفوظ تعلیمی ماحول ہماری نمایاں خوبیاں ہیں.

🎓 𝐂𝐋𝐀𝐒𝐒 𝟗𝐓𝐇 𝐒𝐄𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋𝐋𝐘 𝐒𝐓𝐀𝐑𝐓𝐄𝐃 🎓✨ ایک روشن مستقبل کا آغاز یہاں سے ✨📢 کلاس نہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس ...
10/04/2026

🎓 𝐂𝐋𝐀𝐒𝐒 𝟗𝐓𝐇 𝐒𝐄𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋𝐋𝐘 𝐒𝐓𝐀𝐑𝐓𝐄𝐃 🎓

✨ ایک روشن مستقبل کا آغاز یہاں سے ✨

📢 کلاس نہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں طلباء کے لیے:
📘 Matric (English Medium)
📗 PDM Urdu Medium

💥 Special Offer:
🗓️ 20 اپریل تک داخلہ بالکل فری

⏳ اس کے بعد Admission Fee + Monthly Fee لاگو ہو جائے گی۔

🚀 آج ہی داخلہ کروائیں اور اپنی سیٹ محفوظ بنائیں!

👦👧 Boys & Girls کے لیے Separate Campuses

📞 0345-1788680

✨ Quality Education | Bright Future | Trusted Institute ✨

🎓 𝐂𝐋𝐀𝐒𝐒 𝟗𝐓𝐇 𝐒𝐄𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋𝐋𝐘 𝐒𝐓𝐀𝐑𝐓𝐄𝐃 🎓✨ ایک روشن مستقبل کا آغاز یہاں سے ✨📢 کلاس نہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس ...
10/04/2026

🎓 𝐂𝐋𝐀𝐒𝐒 𝟗𝐓𝐇 𝐒𝐄𝐒𝐒𝐈𝐎𝐍 𝐎𝐅𝐅𝐈𝐂𝐈𝐀𝐋𝐋𝐘 𝐒𝐓𝐀𝐑𝐓𝐄𝐃 🎓

✨ ایک روشن مستقبل کا آغاز یہاں سے ✨

📢 کلاس نہم کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا ہے، جس میں طلباء کے لیے:
📘 Matric (English Medium)
📗 PDM Urdu Medium

💥 Special Offer:
🗓️ 20 اپریل تک داخلہ بالکل فری

⏳ اس کے بعد Admission Fee + Monthly Fee لاگو ہو جائے گی۔

🚀 آج ہی داخلہ کروائیں اور اپنی سیٹ محفوظ بنائیں!

👦👧 Boys & Girls کے لیے Separate Campuses

🏫 AL-FARHAN SCIENCE COLLEGE KOT SHAKIR
📞 0345-1788680

✨ Quality Education | Bright Future | Trusted Institute ✨

🎉 Student Council Sashes Distribution Ceremony – 2025 🎉آج ہمارے اسکول میں President, Vice President, Proctor اور Monitor...
28/11/2025

🎉 Student Council Sashes Distribution Ceremony – 2025 🎉

آج ہمارے اسکول میں President, Vice President, Proctor اور Monitor کے عہدوں کی شاندار Sashes Distribution Ceremony منعقد ہوئی۔

👧👦 اس تقریب کا مقصد:
✔ طلبہ میں لیڈرشپ کی صلاحیتوں کو فروغ دینا
✔ ذمہ داری اور ڈسپلن کا احساس پیدا کرنا
✔ بچوں کو اعتماد دینا کہ وہ اپنے اسکول کی بہتر نمائندگی کر سکیں

🎖 نئے منتخب ہونے والے تمام طلبہ کو دل سے مبارکباد!
ہمیں یقین ہے کہ یہ تمام طلبہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھاتے ہوئے اسکول کا نام روشن کریں گے۔

یومِ آزادی مبارکآج کا دن ہمیں اُن قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے ایک آزاد وطن کے لیے دیں۔یہ آزادی ہمارے ایم...
14/08/2025

یومِ آزادی مبارک
آج کا دن ہمیں اُن قربانیوں کی یاد دلاتا ہے جو ہمارے بزرگوں نے ایک آزاد وطن کے لیے دیں۔
یہ آزادی ہمارے ایمان، اتحاد اور قربانیوں کا ثمر ہے۔
آئیں عہد کریں کہ ہم اس وطن کی حفاظت، ترقی اور خوشحالی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے۔

پاکستان زندہ باد!

اہلیان کوٹ شاکر اور گردونواع کے علاقہ کے لیے خوشخبری۔ علاقہ کی تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتےہوے  اور اس علاقہ کے طلبااور...
05/08/2025

اہلیان کوٹ شاکر اور گردونواع کے علاقہ کے لیے خوشخبری۔ علاقہ کی تعلیمی ضروریات کو مدنظر رکھتےہوے اور اس علاقہ کے طلبااورطالبات کے لیے اعلی تعلیم کا پلیٹ فارم میسر ہے۔ اب اس علاقہ کے سٹوڈنٹس کو شہر جانے کی بلکل ضرورت نہیں۔ انشاءاللہ ہم نے بہت مناسب فیس میں جدید طرز کا تعلیم سٹرکچرمہیا کر دیا ہے۔

🎓 ہمارے کالج میں درج ذیل شعبہ جات میں داخلے جاری ہیں:

📘 انٹرمیڈیٹ پروگرامز (FA, FA-IT, ICS, FSc)
📘 ADP (2 سالہ پروگرام) - IT / سمسٹر سسٹم آرٹس
📘 BS (4 سالہ ڈگری پروگرامز) سمسٹر سسٹم
📘 B.Ed (1.5 سال / 2.5 سالہ پروگرام) سمسٹر سسٹم
💻 کمپیوٹر کورسز - جدید اور معیاری تربیت

📍 محدود نشستیں!
📞 ابھی رابطہ کریں اور اپنی نشست محفوظ کروائیں!

24/03/2025
Admission Open From 5th AprilPre-9th  and Pre-First year 2025 Session
24/03/2025

Admission Open From 5th April

Pre-9th and Pre-First year 2025 Session

08/01/2024

Address

Kot-Shakir(City)
Kot Shakir

Opening Hours

Monday 08:00 - 17:00
Tuesday 08:00 - 17:00
Wednesday 08:00 - 17:00
Thursday 08:00 - 17:00
Friday 08:00 - 13:00
Saturday 08:00 - 17:00

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when الفرحان سائنس کالج کوٹ شاکر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category