07/03/2026
Battle of Brain 2026
یہ مقابلہ آٹھویں جماعت کے طلبہ کے لیے ہے اور حکومتی نصاب کے مطابق تیار کیا گیا ہے۔
📅 تاریخ: اتوار، 15 مارچ 2026
⏰ وقت: صبح 9:00 بجے سے 11:00 بجے تک
📝 ٹیسٹ کی تفصیل:
کل 100 ایم سی کیوز (MCQs) ہوں گے
مضامین شامل ہیں:
سائنس
ریاضی
اردو
انگریزی
🏆 انعامات:
🥇 پہلی پوزیشن: 100٪ فیس معاف + مفت کتب
🥈 دوسری پوزیشن: 80٪ فیس معاف + مفت کتب
🥉 تیسری پوزیشن: 60٪ فیس معاف + مفت کتب
🎁 تمام شرکاء کو 30٪ فیس میں رعایت دی جائے گی
🎉 خصوصی پیشکش:
پہلے 30 طلبہ (پلے گروپ سے نویں جماعت تک) کو فیس میں 50٪ رعایت دی جائے گی۔