Eden House school

Eden House school School Enivonment is Very Friendly,where students can teach & learn easily! This School provide you Freedom of thoughts & many more things to share.

25/08/2026
22/08/2026

عزیز طلبہ /طالبات کو دوبارہ خوش امدید کہتے ہیں
تعطیلات موسم گرما کے بعد 24اگست 2026بروز سوموار کو باقاعدہ اغاز ہو رہا ہے
والدین سے گزارش ہے کہ بچوں کو مکمل بستہ کے ساتھ سکول یونیفارم میں حاضری یقینی بنائیں

20/08/2026





Send CV Via Whatsapp
0302_3731440

🏆میٹرک کے شاندار نتائج پر مبارک باد 📕🏆ایڈن ہاؤس سیکنڈری سکول اپنے دسویں کلاس کے طلباء کو میٹرک  کے امتحان میں شاندار کام...
06/08/2026

🏆میٹرک کے شاندار نتائج پر مبارک باد 📕🏆
ایڈن ہاؤس سیکنڈری سکول اپنے دسویں کلاس کے طلباء کو میٹرک کے امتحان میں شاندار کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہے
اپ کی محنت لگن اور عزم نے اپ کہ خوابوں کو حقیقت میں بدل دیا یہ کامیابی ہمارے طلباء والدین اور اساتذہ کے لیے ایک قابل فخر لمحہ ہے جنہوں نے ہر قدم ایک ساتھ کام کیا
دعا ہےکہ یہ کامیابی اپ کے علمی سفر میں بہت سی عظیم کامیابیوں کا اغاز ہو اپنے اپ پر بھروسہ رکھیں کوشش جاری رکھیں کامیابی اپ کے قدم چومے گی
ہمارے تمام چمکتے🌟 ستاروں کو مبارک ہو اپ کی کامیابی ہمارا فخر 🌟

🏫 ایڈن ہاؤس سکینڈری سکول
📍چاندنی چوک کوٹ سمابہ
03023731440📱

Address

Eden House School
Kot Samaba
64170

Opening Hours

Monday 07:30 - 13:30
Tuesday 07:30 - 13:30
Wednesday 07:30 - 13:30
Thursday 07:30 - 13:30
Friday 07:30 - 12:30
Saturday 07:30 - 01:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Eden House school posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category