Govt. Secondary School. Kot Sabzal

Govt. Secondary School. Kot Sabzal Our mission is to empower all students to apply their acquired skills and knowledge, and to rely upo

06/04/2026

دہم والے آ جاؤ
بائیولوجی اور کمپیوٹر کا پیپر کیسا ہوا؟؟

31/03/2026
متوجہ ہوں!!جماعت دہم کے وہ طلبا و طالبات جن کا امتحانی سنٹر گورنمنٹ سیکنڈری سکول کوٹ سبزل ہے اور انہوں نے ابھی تک سنٹر آ...
19/03/2026

متوجہ ہوں!!
جماعت دہم کے وہ طلبا و طالبات جن کا امتحانی سنٹر گورنمنٹ سیکنڈری سکول کوٹ سبزل ہے اور انہوں نے ابھی تک سنٹر آ کر بائیو میٹرک رجسٹریشن نہیں کروائی وہ 25 مارچ بروز بدھ بوقت صبح 9 بجے سنٹر آ کر اپنی بائیو میٹرک رجسٹریشن کروا لیں بصورت دیگر آپ امتحان دینے کے اہل نہ ہو نگے۔۔۔۔شکریہ
تعلیمی بورڈ بہاولپور

9th Class Board E-Sheet Sample Sheetsاس سال پنجاب بورڈ کا جماعت نہم کا کمپیوٹر کا پیپر روایتی طریقے سے ہٹ کر  E-Sheet پر...
21/02/2026

9th Class Board E-Sheet Sample Sheets

اس سال پنجاب بورڈ کا جماعت نہم کا کمپیوٹر کا پیپر روایتی طریقے سے ہٹ کر E-Sheet پر ہو گا اور پیپر چیک بھی روایتی طریقے سے نہیں بلکہ On Screen Marking کے مطابق ہو گا۔

سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ دو سالہ کورس  سویڈش کالج رحیم یارخان میں صرف فیمیل سٹوڈنٹس کے لیے
21/01/2026

سرٹیفائیڈ نرسنگ اسسٹنٹ دو سالہ کورس
سویڈش کالج رحیم یارخان میں
صرف فیمیل سٹوڈنٹس کے لیے

Medical technician
21/01/2026

Medical technician

Grab the opportunity
21/01/2026

Grab the opportunity

جناب الٰہی بخش سومرو گورنمنٹ سیکنڈری سکول کوٹ سبزل کے انچارج پرنسپل تعینات ہو گئے اللہ تعالیٰ آپکو  ادارے کی مزید ترقی ا...
12/01/2026

جناب الٰہی بخش سومرو گورنمنٹ سیکنڈری سکول کوٹ سبزل کے انچارج پرنسپل تعینات ہو گئے اللہ تعالیٰ آپکو ادارے کی مزید ترقی اور بہتری کے لیے ہمت لگن اور محنت سے کام کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین

پرنسپل گورنمنٹ سیکنڈری سکول کوٹ سبزل جناب سید اظہر حسن جمیل نقوی ریٹائر ہو گئے ۔انکی محکمہ تعلیم میں خدمات کو خراج تحسین...
12/01/2026

پرنسپل گورنمنٹ سیکنڈری سکول کوٹ سبزل جناب سید اظہر حسن جمیل نقوی ریٹائر ہو گئے ۔انکی محکمہ تعلیم میں خدمات کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیے ایک عظیم وشان تقریب کا انعقاد کیا گیا ۔جس میں اساتذہ کرام سماجی کارکنوں سکول مینیجمینٹ کونسل اور صحافی برادری نے شرکت کی اور پرنسپل صاحب کو الوداع کہا ۔۔۔

Address

P/O KOT SABZAL SADIQ ABAD
Kot Sabzal
64350

Opening Hours

Monday 09:00 - 14:30
Tuesday 09:00 - 14:30
Wednesday 09:00 - 14:30
Thursday 09:00 - 14:30
Friday 09:00 - 12:00
Saturday 09:00 - 14:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt. Secondary School. Kot Sabzal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Govt. Secondary School. Kot Sabzal:

Shortcuts

Share