Govt High School Pemar Ottar KRK KASUR.

Govt High School Pemar Ottar KRK KASUR. It's High School for Boys

23/01/2026

Parents Teacher's Meeting GHS PEMAR OTTAR K.R.K Kasur

Parents Teacher's Meeting GHS PEMAR OTTAR K.R.K Kasur
23/01/2026

Parents Teacher's Meeting
GHS PEMAR OTTAR K.R.K Kasur

12/12/2025

گورنمنٹ ہائی سکول پیمار اوتاڑ کوٹرادھاکشن ضلع قصور میں ریسکیو 1122 کی ٹیم بچوں کو مختلف ایمرجنسی حالات سے نپٹنے کے لئے حفاظتی تدابیر بتا رہی ہے

05/11/2025
31/10/2025

الوداع ملک ارشاد صاحب
معروف پنجابی شاعر اور گورنمنٹ ہائی سکول پیمار اوتاڑ کے بہترین استاد ملک ارشاد صاحب کا تبادلہ گورنمنٹ ایلیمنٹری سکول چک نمبر چودہ پنگالا میں ہو گیا ہے ۔سکول کے طلباء اور اساتذہ الوداع کرتے ہوئے

نہم کلاس کے بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ بورڈ میں اچھا رزلٹ دے دیں بریانی کھلاونگا بچوں نے صرف کیمسٹری بائیو ہی نہیں بلکہ مجم...
17/10/2025

نہم کلاس کے بچوں سے وعدہ کیا تھا کہ بورڈ میں اچھا رزلٹ دے دیں بریانی کھلاونگا بچوں نے صرف کیمسٹری بائیو ہی نہیں بلکہ مجموعی طور اچھا رزلٹ دے دیا ۔آج کے دن میں نے گورنمنٹ سروس میں شمولیت کی تھی اور آج پورے تیرہ سال ہو گئے ہیں اس خوشی میں دہم کلاس کے بچوں اور اساتذہ کو اسپیشل بریانی تیار کروا کر کھلا دی ہے۔
Sir Abdul Waheed SST Science M.phil Chemistry

Parents Teacher's Meeting and prize distribution ceremony at Govt High school pemar ottar kasur
11/10/2025

Parents Teacher's Meeting and prize distribution ceremony at Govt High school pemar ottar kasur

گورنمنٹ ہائی سکول پیمار اوتاڑ کوٹرادھاکشن ضلع قصور کے دہم کلاس کے طلباء کے درمیان آج کیمسٹری کے بہترین رجسٹر بنانے کا مق...
08/10/2025

گورنمنٹ ہائی سکول پیمار اوتاڑ کوٹرادھاکشن ضلع قصور کے دہم کلاس کے طلباء کے درمیان آج کیمسٹری کے بہترین رجسٹر بنانے کا مقابلہ ہوا دو اساتذہ نے بطور جج فیصلہ کیا ۔کلاس کے پوزیشن حاصل کرنے والے چھ طلباء اور ججز کو کلاس انچارج سر عبدالوحید ایس ایس ٹی سائنس کی طرف سےمٹھائی ،سموسہ اور بوتل پلائی گئی ۔یہی مقابلہ اب سوموار والے دن نہم کلاس میں ہو گا ان شاءاللہ

ٹیچرز ڈے کے موقع پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سر عبدالوحید ایس ایس ٹی سائنس کو ہیرو ٹیچر ایوارڈ ملنے پر سکول اسا...
08/10/2025

ٹیچرز ڈے کے موقع پر سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے سر عبدالوحید ایس ایس ٹی سائنس کو ہیرو ٹیچر ایوارڈ ملنے پر سکول اساتذہ اور طلباء کا بھرپور طریقے سے استقبال

Address

Pemar Ottar Kot Radha Kishan District Kasur
Kot Radha Kishan

Opening Hours

Monday 08:30 - 15:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 08:30 - 12:30
Saturday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Govt High School Pemar Ottar KRK KASUR. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category