Jamia Zubair Bin Mahmood Official

Jamia Zubair Bin Mahmood Official islamic

04/09/2026

۔05ستمبر بروز ہفتہ سے جامعہ میں تمام تعلیمی سرگرمیاں حسب معمول جاری رہیں گی،تمام طلباء وطالبات اپنی حاضری کو یقینی بنائے ۔شکریہ

16/07/2026

ہر کوئی مفتی اعظم اور ہر کوئی شیخ الاسلام
#ڈاکٹرـصاحبزادہ عزیز محمود الوری الازہری صاحب

26/06/2026

یوم عاشورہ پر کیسے امام حسین کی پیروی کی جائے

25/06/2026
📖✨ مسابقۂ حسنِ قرأت و اعلانِ نتائج ✨📖الحمد للہ رب العالمینبزمِ محمودیہ (جامعہ زبیر بن محمود) کے زیرِ اہتمام منعقدہ مساب...
24/06/2026

📖✨ مسابقۂ حسنِ قرأت و اعلانِ نتائج ✨📖

الحمد للہ رب العالمین

بزمِ محمودیہ (جامعہ زبیر بن محمود) کے زیرِ اہتمام منعقدہ مسابقۂ حسنِ قرأت بحسن و خوبی اختتام پذیر ہوا۔ اس بابرکت محفل میں شرکائے کرام نے بہترین اندازِ تلاوت، تجوید اور خوش الحانی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سامعین کے قلوب کو نورِ قرآن سے منور کر دیا۔

🏅 اعلانِ نتائج

🥇 پہلی پوزیشن: حافظ غلام رسول صاحب

🥈 دوسری پوزیشن: حافظ محمد اسدادریس صاحب

🥉 تیسری پوزیشن: عبداللہ نذیر صاحب

🌹 کامیاب طلبہ کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں، جبکہ دیگر تمام شرکاء کی محنت، شوقِ قرآن اور بہترین شرکت کو خراجِ تحسین پیش کیا جاتا ہے۔

🎙️ زیرِ صدارت و تربیتی خطاب:
صاحبزادہ فائز محمود الوری الازہری صاحب
(پرنسپل جامعہ زبیر بن محمود)

🌟 مہمانِ خصوصی:
چوہدری محمد علی صاحب

👥 معزز شرکاء:
علامہ صوفی محمد انور اعوان مجددی صاحب (ناظمِ تعلیمات)
علامہ عامر نذیر زبیری صاحب (ناظمِ اعلیٰ)
حافظ محمد شبیر صاحب (چیئرمین بزمِ محمودیہ)
حافظ صابر صاحب
علامہ نعیم صاحب
علامہ کلیم اللہ صاحب
علامہ وزیر صاحب
علامہ ثقلین صاحب
حافظ تنویر اقبال صاحب
علامہ ذیشان صاحب
حاجی سعید صاحب

⚖️ ججز حضرات:
علامہ قاری علی اکبر الوری صاحب
اور
حافظ و قاری زین العابدین صاحب۔

🤲 دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ ہم سب کو قرآنِ کریم کی تلاوت، فہم اور اس پر عمل کی توفیق عطا فرمائے اور ہمیں قرآنِ پاک سے سچی محبت نصیب فرمائے۔

"قرآن کی خوش الحان تلاوت دلوں کو منور اور روحوں کو معطر کر دیتی ہے۔"

📍 باہتمام: بزمِ محمودیہ (جامعہ زبیر بن محمود)

📅 تاریخ: 24 جون 2026ء

📢 جاری کردہ:
شعبۂ نشر و اشاعت، بزمِ محمودیہ

🌸 ماشاء اللہ • تبارک اللہ 🌸





قبلہ صاحبزادہ فائز محمود الوری الازہری صاحب کی مریدین و معتقدین سے ایک محبتوں بھری تربیتی نشست کی تصاویری جھلکیاں
21/06/2026

قبلہ صاحبزادہ فائز محمود الوری الازہری صاحب کی مریدین و معتقدین سے ایک محبتوں بھری تربیتی نشست کی تصاویری جھلکیاں

صاحبزادہ فائز محمود الوری الازہری صاحب کی زیر صدارت جامعہ زبیر بن محمود کے فارغ التحصیل طلباء کی بیٹھک
30/04/2026

صاحبزادہ فائز محمود الوری الازہری صاحب کی زیر صدارت جامعہ زبیر بن محمود کے فارغ التحصیل طلباء کی بیٹھک

07/04/2026

خبرغم
حافظ صابر حسین مرتضائی صاحب
مدرس شعبہ حفظ جامعہ زبیربن محمود
ان کی والدہ محترمہ کا وصال ہوگیا ہے

Address

محمودآباد گھنیکے(نزد پریم نگر ریلوےاسٹیشن)ڈرائی پورٹ
Kot Radha Kishan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamia Zubair Bin Mahmood Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share