18/04/2023
جو حق کی بات کرے سر کٹے اسی کا:توجہ فرماٸیے,
اسلام علیکم:یہ سکرین شاٹ میرے facebook account جو کہ Syed Fatir Abass کے نام سےبنا ہے اس کے ہیں اور ان کو پوسٹ کرنےکا مقصد محض اسلام دشمن طاقتوں کا مقروہ چہرہ واضع کرنا ہے 13اپریل 2023 کو میں نے مسجد اقصٰی پر حملے,فلسطینیوں کے حق میں اور اسراٸیل کے خلاف پوسٹ کی تھی اور لبنان نےجو اسراٸیل پر جوابی حملہ کیا تھا اس کی video بھی پوسٹ کی اور سراہا تھا تو 16 اپریل 2023 کو Facebook کی جانب سے میرے اکاٶنٹ کو restrict کر دیا گیا اور 29 دن تک restriction لگا دی گٸی ہے اس لٸیے یہ پوسٹ اپنے دوسرے facebook account جو کہ syed fatir abbas writes کے نام سےبنا ہوا ہے اس سے کر رہا ہوں مجھے یہ دیکھ کر زرہ برابر بھی دکھ نھی ہوا بلکہ انتہاٸی خوشی محسوس ہوٸی کہ الحمدللہ میرا شمار صف حق میں ہوا ہے آپ سے بھی گزارش ہے اپنی آواز بلند کیجٸیے اور یہ چند words اپنی timeline پر ضرور پوسٹ کریں we stand with plasetine #
condemn israel condemn America شکریہ
حالات کے قدموں پہ قلندر نھی گرتا
ٹوٹے بھی جو تارہ زمین پر نہی گرتا
گرتے ہیں بڑے شوق سے سمندر میں دریا
لیکن کسی دریا میں سمندر نہی گرتا
سمجھو وہاں پھل دار شجر کوٸی نہیں ہے
وہ صحن کہ جس میں کوٸی پتھر نھی گرتا
کرنا ہےجو سر معرکہ زیست تو سن لے
بغیر بازوۓ حیدر(ع) خیبر نھی گرتا