Abdur Rehman khan 517

Abdur Rehman khan 517 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Abdur Rehman khan 517, Tutor/Teacher, Kot-Moman.

03/08/2026
 #آمدمصطفی
29/07/2026

#آمدمصطفی

**انا للّٰہ وانا الیہ راجعون****ہوش ربا سانحہ: ایک ہی گھر سے 15 دن میں 4 جنازے!**کہتے ہیں کہ کسی کے جانے سے زندگی نہیں ر...
27/07/2026

**انا للّٰہ وانا الیہ راجعون**
**ہوش ربا سانحہ: ایک ہی گھر سے 15 دن میں 4 جنازے!**
کہتے ہیں کہ کسی کے جانے سے زندگی نہیں رکتی، لیکن نصیر پور کلاں کی رانجھا فیملی پر ٹوٹنے والی قیامت نے اس بات کو غلط ثابت کر دیا۔ باہمی الفت اور محبت کی ایسی دردناک مثال تاریخ میں کم ہی ملتی ہے جہاں ایک دکھ نے پورے ہنستے بستے گھرانے کو نگل لیا۔
15 دن کے مختصر عرصے میں ایک ہی چھت تلے چار دلدوز فاجعے رونما ہوئے:
* چار بہنوں کے لاڈلے اور اکلوتے بھائی **قاسم رانجھا** کی ناگہانی وفات۔
* اکلوتے بھائی کے داغِ مفارقت کا صدمہ نہ سہتے ہوئے بہن بھی خالقِ حقیقی سے جا ملی۔
* جوان بیٹے اور بیٹی کا غم دل پر لیے چار دن بعد والد بھی دم توڑ گئے۔
* اور آج، اس اجڑے ہوئے گھر کی غمزدہ والدہ بھی دنیا سے رخصت ہو گئیں۔
محبت اور دل کی گہرائی کا ایسا رشتہ جس نے 15 دنوں کے اندر اندر چار افراد کی جان لے لی۔ اس دردناک حادثے نے پورے علاقے کو سوگوار اور فضا کو غمگین کر دیا ہے۔
**دعا:**
اللہ تعالیٰ مرحومین کو جوارِ رحمت میں جگہ عطا فرمائے، ان کی مغفرت فرمائے اور پسپاندگان (خصوصاً باقی ماندہ بہنوں) کو اس عظیم اور ناقابلِ برداشت صدمے پر صبرِ جمیل اور حوصلہ عطا فرمائے۔ آمین!

کوٹ مومن ختمِ نبوّۃ چوک کا خُوبصُورت منظر۔۔۔❤
13/07/2026

کوٹ مومن ختمِ نبوّۃ چوک کا خُوبصُورت منظر۔۔۔❤

10/05/2026

🚫الیکٹرک بائیک اور سکوٹی والے ہوشیار رہیں

_الیکٹرک بائیک خریدتے وقت خریدار کو یہ احتیاط بتائی جاتی ہے کہ ٹرانسفارمر یا بجلی کی ڈی بی کے پاس الیکٹرک بائیک پارک نہیں کرنی۔_
_اللّٰہ تعالیٰ محفوظ رکھے۔ آمین_

اس ویڈیو میسج کو زیادہ سے زیادہ شئیر کریں شکریہ

کوٹمومن تحصیل۔۔(بکھوآلہ) کا جوان مادر وطن پر قربان۔إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ: شہید کی جو موت ہے وہ قوم ...
05/05/2026

کوٹمومن تحصیل۔۔(بکھوآلہ) کا جوان مادر وطن پر قربا
ن۔
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ: شہید کی جو موت ہے وہ قوم کی حیات ہے

لیفٹیننٹ کرنل خالد حسین دہشتگردوں سے لڑتے ہوئے ژوب (بلوچستان) میں جام شہادت نوش کرگئے
شہید کا تعلق کوٹ مومن سے ہے ۔

Address

Kot-Moman

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Abdur Rehman khan 517 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category