Primary School Dera Gull Hanjra Lilliani

Primary School Dera Gull Hanjra Lilliani Govt School Promote

اج پرائمری سکول ڈیرا گل ہنجرا میں تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی جس میں فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈآنے والے بچوں کو انعا مات دئیے گ...
30/03/2024

اج پرائمری سکول ڈیرا گل ہنجرا میں تقسیم انعامات کی تقریب ہوئی جس میں فرسٹ سیکنڈ اور تھرڈآنے والے بچوں کو انعا مات دئیے گئے .یہ انعامات ہمارے بھائی ظہیر احمد میکن کی طرف سے دئے گئے اللہ ان کے رذق میں مذید وسعت عطا فرمائے.بچوں کے والدین کو یقینی دہانی کرائی گئی کہ تمام ممران اور استاتذہ آپ کے بچوں کی بہتری کے لیے کوشاں رہیں گے.

23/11/2023

سپورٹ گالا 3 د ن کے لئے گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ گل ہنجراء میں منعقد کیا جا رہا ہے جسکاآج پہلا دن ہے ۔سپورٹس کے سامان کے لئے ظہیر احمد میکن نے تعاون کیا ۔

23/11/2023
23/11/2023
پرائمری سکول ڈیرہ گل ہنجراء کے نرسری کے بچوں کا کام ماشاءاللہ بہت محنت کر رہے ہیں تمام استاتذہ
16/11/2023

پرائمری سکول ڈیرہ گل ہنجراء کے نرسری کے بچوں کا کام ماشاءاللہ بہت محنت کر رہے ہیں تمام استاتذہ

آج 13 بچوں اور 5 بچیوں یونیفارم تقسیم کر دی گئی ہے اب اگلے مرحلے میں جرسیاں تقسیم کی جائیں گی اللّٰہ تعالیٰ ظہیر بھائی ا...
16/11/2023

آج 13 بچوں اور 5 بچیوں یونیفارم تقسیم کر دی گئی ہے اب اگلے مرحلے میں جرسیاں تقسیم کی جائیں گی اللّٰہ تعالیٰ ظہیر بھائی اور غلام رسول بھائی کے رزق میں مذید اضافہ فرمائے۔

نیو بینچ سکول کے لئے تیار کئے گئے ہیں اور کچھ دن تک کلر کا کام شروع ہو جائے گا
07/11/2023

نیو بینچ سکول کے لئے تیار کئے گئے ہیں اور کچھ دن تک کلر کا کام شروع ہو جائے گا

07/11/2023

بھائی غلام رسول میکن نے پرائمری سکول ڈیرہ گل ہنجراء کے بچوں کی یونیفارم کے لئے 20000 دئے اللّٰہ ان کے رزق میں مزید برکت عطا فرمائے۔

شاہد میکن کے تعاون سے پرائمری سکول ڈیرہ گل ہنجراء کے کمروں کی چھت تبدیل کر دئے گئے ۔جس پے 170000 خرچ آیا شکریہ شاہد ظفر ...
30/10/2023

شاہد میکن کے تعاون سے پرائمری سکول ڈیرہ گل ہنجراء کے کمروں کی چھت تبدیل کر دئے گئے ۔جس پے 170000 خرچ آیا شکریہ شاہد ظفر میکن اللہ آپ کے رزق میں مذید برکت فرمائے

1st term paper of Islamiyat being conducted in Government Primary School Dera Gull Hanjra
03/10/2023

1st term paper of Islamiyat being conducted in Government Primary School Dera Gull Hanjra

27/08/2023

ہفتہ 26/08/2023 کو گورنمنٹ پرائمری سکول ڈیرہ گل ہنجراء میں ممبران کی سکول سٹاف سے میٹنگ ہوئی جس میں پرائیویٹ ٹیچر 10000 ماہوار تنخواہ پر رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ۔تنخواہ ممبران ادا کریں گے جس کے لیےشاہد ظفر میکن مہر عصمت لک صبغتہ اللہ ہنجراء غلام رسول میکن انصر میکن نے تعاون کیا۔مزید برآں سکول کے کمرہ کا مامعائنہ کیا گیا کمرے کی چھت کو انتہائی خستہ پایا گیا جس پر شاہد ظفر میکن نے اگلے ماہ کے آخر تک تبدیل کرانے کا وعدہ کیا تمام اخراجات شاہد ظفر میکن صاحب اپنی جیب ادا کریں گے ۔سکول میں سپورٹس گالا اور تعلیمی مقابلہ جات کرانے کا فیصلہ کیا گیا ۔

Address

Dera Gull Hanjra Lilliani
Kot-Moman
404501

Opening Hours

Monday 08:00 - 14:00
Tuesday 08:00 - 14:00
Wednesday 09:00 - 14:00
Thursday 08:00 - 14:00
Friday 08:00 - 12:00
Saturday 08:00 - 14:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Primary School Dera Gull Hanjra Lilliani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The School

Send a message to Primary School Dera Gull Hanjra Lilliani:

Shortcuts

Share

Category