وقاص نذیر

وقاص نذیر اللہ کی رحمت سے نا امید نہ ہو۔

03/01/2026
*اطلاع برائے داخلہ* سپیریئر اسکول آف ایکسیلینس، کوٹ مومن میں *12* جنوری 2026 سے *صرف جماعت نہم* کا نیا تعلیمی سیشن شروع ...
29/12/2025

*اطلاع برائے داخلہ*
سپیریئر اسکول آف ایکسیلینس، کوٹ مومن میں
*12* جنوری 2026 سے *صرف جماعت نہم* کا نیا تعلیمی سیشن شروع ہو رہا ہے۔
واضح رہے کہ داخلے *صرف جماعت نہم* کے لیے کھلے ہیں۔یہ داخلے *محدود نشستوں* پر مشتمل ہیں۔
مزید یہ کہ صرف وہی طلبہ داخلے کے اہل ہوں گے جو اس وقت *پری نہم* یا *جماعت ہشتم* میں زیرِ تعلیم ہیں۔

29/08/2025

الحمدللہ!
*سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس* کا پہلا سال اور پہلا نتیجہ اور الحمدللہ تحصیل بھر میں *پہلی پوزیشن* 🌟

🥇 تحصیل بھر میں پہلی پوزیشن
*محمد — 548/555 نمبر*
*مسفرہ--- 542/555 نمبر*
📚 الحمدللہ اس شاندار کامیابی کے ساتھ ساتھ:
✅ *20* طلبہ نے *500* سے زائد نمبر حاصل کیے!

یہ نتیجہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سپیریئر اسکول نہ صرف تعلیم بلکہ معیار اور محنت میں بھی سب سے آگے ہے۔ ✨

سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس
تعلیم، تربیت اور کامیابی کی ضمانت

29/08/2025

الحمدللہ!
*سپیریئر اسکول آف ایکسیلنس* کا پہلا سال ،پہلا نتیجہ اور الحمدللہ تحصیل بھر میں *پہلی پوزیشن* 🌟

سرگودھا بورڈ میں *دوسری پوزیشن*
تحصیل بھر میں *پہلی پوزیشن*

*محمد — 548/555 نمبر*
*مسفرہ--- 542/555 نمبر*
📚 الحمدللہ اس شاندار کامیابی کے ساتھ ساتھ:
✅ *18* طلبہ نے *500* سے زائد نمبر حاصل کیے!

یہ نتیجہ اس بات کا ثبوت ہے کہ سپیریئر اسکول نہ صرف تعلیم بلکہ معیار اور محنت میں بھی سب سے آگے ہے۔ ✨

اس شاندار کامیابی کا سہرا سٹاف ممبران کے سر ہے۔
*شکریہ ٹیم سپیریئر*

29/08/2025

الحمدللہ!
سپیریئر سکول آف ایکسیلنس کی 9ویں جماعت کا نتیجہ شاندار اور قابلِ فخر رہا، جو ہمارے محنتی اساتذہ کرام کی انتھک محنت، خلوص، اور رہنمائی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔
ہم دل کی گہرائیوں سے اپنے محترم اساتذہ کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں،
اُستاد وہ ہستی ہے جو ذہن کو روشن، کردار کو نکھارتا اور مستقبل کو سنوارتا ہے۔
ہمارے قابلِ قدر اساتذہ نے صرف نصاب نہیں پڑھایا، بلکہ طلباء میں خود اعتمادی، جستجو، اور کامیابی کی لگن پیدا کی۔
یہ کامیابی آپ سب کی راست گوئی، لگن، اور تعلیمی اخلاص کا نتیجہ ہے۔
ہمیں آپ پر فخر ہے

09/05/2025

Address

Kot-Moman

Telephone

+923456683666

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when وقاص نذیر posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category